• 13 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
فضىلت علم ومعلّم

فضىلت علم ومعلّم

ابو ہرىرہ ؓ بىان کرتے ہىں کہ آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم نے فرماىا، اچھا صدقہ ىہ ہے کہ اىک مسلمان علم حاصل کرے پھر اپنے مسلمان بھائى کو سکھائے۔ (سنن ابن ماجہ، المقدمہ باب…

فرمانِ رسول ﷺ
اگر جابر حکمران ہوں تو کىا کرنا چاہىے؟

اگر جابر حکمران ہوں تو کىا کرنا چاہىے؟

 سلمہ بن ىزىد الجعفى نے رسول پاک صلى اللہ علىہ وسلم سے عرض کى۔ ىا رسول اللہؐ! اگر ہم پر اىسے حکمران مسلط ہوں جو ہم سے اپنا حق مانگىں مگر ہمارا حق ہمىں نہ…

فرمانِ رسول ﷺ
جمعہ کے دن سب سے پہلے آنے والے کی فضلیت

جمعہ کے دن سب سے پہلے آنے والے کی فضلیت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ کے دن فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور وہ سب سے پہلے…

فرمانِ رسول ﷺ
گناہ وہ ہے جو دل مىں کھٹکے

گناہ وہ ہے جو دل مىں کھٹکے

 عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ: ’’إِذَا سَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ، وَسَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ‘‘ . قَالَ: يَا رَسُولَ اللّٰهِ، فَمَا الْإِثْمُ؟ قَالَ: ’’إِذَا حَاكَ فِي نَفْسِكَ شَيْءٌ…

فرمانِ رسول ﷺ
کوئى بىمارى لاعلاج نہىں

کوئى بىمارى لاعلاج نہىں

 قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْن مَسْعُوْدٍ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللّٰهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يُنْزِلْ دَآءً إِلَّا وَقَدْ أَنْزَلَ مَعَهٗ دَوَآءً۔ جَهِلَهٗ مِنْكُمْ مَّنْ جَهِلَهٗ وَعَلِمَهٗ مِنْكُمْ مَّنْ عَلِمَهٗ۔ (مسند احمد بن…

فرمانِ رسول ﷺ
بیٹیوں کا حق وراثت

بیٹیوں کا حق وراثت

حضرت جابر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن ربیع کی بیوی اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی…

فرمانِ رسول ﷺ
کمزوری کی پردہ پوشی کا اجر

کمزوری کی پردہ پوشی کا اجر

عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَّأٰى عَوْرَةً فَسَتَرَهَا كَانَ كَمَنِ اسْتَحْيَا مَوْءُوْدَةً مِّنْ قَبْرِهَا۔ حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:جس…

فرمانِ رسول ﷺ
رشتہ ناطہ کے وقت اخلاق اور دینداری دیکھو

رشتہ ناطہ کے وقت اخلاق اور دینداری دیکھو

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:جب تمہاری طرف کوئی ایسا شخص رشتہ بھیجے جس کے دین اور اخلاق تم کو پسند ہوں تو اس رشتہ کو قبول کر لیا کرو۔…

فرمانِ رسول ﷺ
غىبت کرنے والے کى سزا

غىبت کرنے والے کى سزا

حضرت انس رضى اللہ عنہ رواىت کرتےہىں۔ آنحضرت ﷺ نے فرماىا: جب مجھے معراج ہوا تو کشفاً مَىں اىک اىسى قوم کے پاس سے گزرا جن کے ناخن تانبے کے تھے اور وہ اس سے…

فرمانِ رسول ﷺ
طلحہ فىاض

طلحہ فىاض

’’طَلْحَۃُ الفَىَّاض‘‘  غزوۂ ذى قرد کے موقعے پر رسول اللہ صلى اللہ علىہ وسلم کا گزر اىک چشمے پر سے ہوا تو آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم نے اس کے بارے مىں پوچھا تو آپؐ…