مورخہ 11 دسمبر بروز بدھ ڈسٹرکٹ کمانڈر پولیس بریڈ فورڈ مکرم عثمان خان نے مسجد المہدی کا خیر سگالی دورہ کیا۔ اس موقع پر آپ کے ہمراہ 2 اور پولیس آفیسر بھی تھے۔ مکرم مبارک…
حضور انورکا مجلس خدام الاحمدىہ تنزانىہ کے سالانہ اجتماع 2019ءکےلىے پىغام مىرے پىارےاورحضرت مسىح موعودؑکے روحانى فرزندو! السلام علیکم ورحمۃ اللٰہ وبرکاتہ اللہ تعالىٰ کے فضل سے اکثر ممالک مىں جہاں جماعت احمدىہ مستحکم ہے…
اللہ تعالىٰ کے فضل سے مجلس خدام الاحمدىہ تنزانىہ کو مورخہ 14تا 16جون 2019ء اپنا نىشنل اجتماع منعقد کرنے کى توفىق ملى۔ ىہ سہ روزہ اجتماع Kitonga مىں قائم جلسہ گاہ مىں منعقد ہوا ۔اجتماع…
جلسہ ہائےسیرت النبیﷺ ربیع الاول کے مہینہ میں خصوصی طور پر جلسہ جات سیرت النبیؐ کی طرف توجہ دی گئی تا کہ لوگوں کے دلوں میں محبت رسول ﷺ مزید پختہ ہو۔ایک باقاعدہ پروگرام کے…
اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ دنیا بھر میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مشن ’’مرا مطلوب ومقصود و تمنا خدمت خلق است‘‘کو اپناتے ہوئےباوجود مصائب اور تنگیوں کے خدمت خلق کے میدان…
محض خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ وقف نو مرکزیہ کو پہلا انٹرنیشنل وقف نو ریفریشر کورس مورخہ 6 تا 8 دسمبر 2019ء کو منعقد کرنے کی تو فیق ملی۔ حضور انور ایدہ اللہ…