وفاتِ مسیحؑ کے متعلقحضرت مسیح موعودؑ کے چند اچھوتے نکات فرشتے اور انسان ایک دوسرے کی جگہ آباد نہیں ہوسکتے:اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں دومرتبہ یہ حقیقت بیان فرمائی ہے کہ فرشتوں اور انسانوں…
حسَناتِ دین و دنیا کے حصول کی دعا حضرت انس ؓ بن مالک سے کسی نے کہا کہ ہمارے لئے دعا کریں، حضرت انس ؓ نے یہ دعا پڑھی۔ اس نے مزید دعا کا تقاضا…
سماعت کے لئے بات کو صرف رد عمل ظاہر کرنے کے خاطر نہیں غور کرنے اور جذب کرنے کے لئے سننے کی صلاحیت ہونا لازمی ہے۔ نہ کہ جھٹ سے جواب داغ دینے کے لئے۔…
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدامکیفیتِ نمازقسط 24 حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے دل میں فطری طور پر اپنے معبود سے عشق ودیعت کیا گیا تھا۔ ہوش سنبھالی تو اپنے ماحول میں مشرکانہ…
اشعار اور خوش الحانی حدیث سے ثابت ہے کہ آ نحضرتﷺ نے بھی اشعار سنے تھے۔ لکھا ہے کہ حضرت عمر ؓ کے زمانہ میں ایک صحابی مسجد کے اندر شعر پڑھتا تھا۔ حضرت عمرؓ…
‘‘بنیادی مسائل کے جوابات’’قسط 20 تسلسل کے لئے دیکھیں قسط 19 الفضل آن لائن مورخہ 28؍ستمبر 2021ء سوال:۔ ایک دوست نےحضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ایک خطبہ جمعہ میں بیان جمعۃ المبارک…
گزشتہ دنوں برادرم مکرم چوہدری نصیر احمد سیکرٹری مال، خلافت کے سچے وفادار، عاشق و سپاہی، دیرینہ خادم نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خاموشی سے اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ…
جماعت احمدیہ کے ذریعہاسلام کی نشاۃ ثانیہ میں خلافت خامسہ کا عظیم الشان کردارقسط 4 خلافت خامسہ کے بابرکت دور میں حضرت مسیح موعودؑ کی قائم فرمودہ پانچ شاخوں چار دانگ عالم میں پھلنے پھولنے…
حضرت میاں احمد جان درزیؓصحابی حضرت مسیح موعودؑ حضرت میاں احمد جان درزی رضی اللہ عنہ ولد محمد خلیل صاحب قوم کشمیری پشاور کے رہنے والے تھے۔ حضرت قاضی محمد یوسف رضی اللہ عنہ ’’تاریخ…
سب کچھ اپنے مولیٰ کے حضور پیش کرنے کی ابراہیمی دعا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس دعا سے قبل قرآن شریف میں مومنوں کو اسوۂ ابراہیمی اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ رَبَّنَا…