اِ نِّیْ مُھِیْنٌ مَّنْ اَ رَادَ اِھَانَتَکَ ہمارا اىمان ہے کہ خداتعالىٰ نے اس زمانے مىں دىن اسلام کى تائىد و نصرت کے لئے حضرت مرزا غلام احمد قادىانى علىہ السلام کو مسىح موعود اور…
خدا وفا دار دوست دیکھو! انسان باوجود ہزاروں کمزوریوں کے اپنے سچے دوست کے ساتھ وفا داری کرتا ہے تو کیا خدا جو رحمان اور رحیم ہے وہ تمہارے ساتھ وفا داری نہ کرے گا…
اَللّٰهُمَّ أَصْلِحْ لِيْ دِيْنِيْ الَّذِيْ هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِيْ وَأَصْلِحْ لِيْ دُنْيَايَ الَّتِيْ فِيْهَا مَعَاشِيْ وَأَصْلِحْ لِيْٓ اٰخِرَتِيْ الَّتِيْ فِيْهَا مَعَادِيْ وَاجْعَلْ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِّىْ فِيْ كُلِّ خَيْرٍ وَّاجْعَلْ الْمَوْتَ رَاحَةً لِّىْ مِنْ كُلِّ شَرٍّ (صحىح…
حدیث ھٰذَا خَلِیْفَۃُ اللّٰہ ِالْمَھْدِی بخاری میں! سىّدنا حضرت اقدس مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام نے اىک کتاب ’’شہادۃ القرآن‘‘ مىں اىک حدىث ’’ھٰذَا خَلِىْفَۃُ اللّٰہ ِالْمَھْدِى‘‘ کا ذکر کرتے ہوئے فرماىا کہ ىہ حدىث…
30-31 اکتوبر 2021 کے ہفتے کے آخر میں ہیومینٹی فرسٹ انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا ؛ گزشتہ کانفرنس مارچ ٢٠١٨ میں ہوئی تھی۔ یہ کانفرنس چیریٹی کی 25 ویں سالگرہ…
بعض لوگ معمولی اختلافات کی بناء پر دوسروں کے عیب پھیلانا شروع کر دیتے ہیں تاکہ معاشرے میں اس شخص کو بدنام کیا جاسکے۔ یہ ایک نہایت ناپسندیدہ فعل ہے۔ اس سے اجتناب کرنا چاہیئے۔…
مصدق کے پیچھے نماز خان عجب خان صاحب تحصیلدار نے حضرت اقدس سے استفسار کیا کہ اگر کسی مقام کے لوگ اجنبی ہوں اور ہمیں علم نہ ہو کہ وہ احمدی جماعت میں ہیں یا…
حضرت سردار مصباح الدین صاحبسابق مبلغ انگلستان اىک بىٹے کے لئے اپنے باپ کى کامىابى نام اور مقام بہت معنى رکھتے ہىں۔ اسى طرح مىں سامى صاحب کو دىکھتى تھى کہ وہ اپنے والد صاحب…