یہ تیری دلکشی اَے جلوہ گاہ ِحُسن کیا کہناجو آتا ہے بصد اخلاص مشُتاقانہ آتا ہےچلے آتے ہیں آنے والے یُوں قُربان ہونے کوکہ جیسے شمع پر پروانہ بے تابانہ آتا ہےتعلّق کیا،غرض کیا،واسطہ کیا،ہوشیاروں…
اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) الٰہی بخش کے کیسے تھے یہ تِیرکہ آخر ہو گیا اُن کا وہ نخچیر اسی پر اس کی لعنت کی پڑی مارکوئی ہم کو…
دیکھا ہے وہ چہرہ کبھی جی بھر نہیں دیکھانظریں جو ملیں ، نظریں اُٹھا کر نہیں دیکھااک حسن کے جلوے کا تصور تو ہے قائمآنکھوں نے اسے نور سے باہَر نہیں دیکھااُس شمعِ فروزاں پہ…
وعدے کر کے مشکل کیوں پھر ان کو نبھانے ہو جاتے ہیںلوگ محبّت کرتے ہیں پھر خود انجانے ہو جاتے ہیںجیون ایسی راہگزر ہے جس پر چلنا مشکل ہےچلتے چلتے رُکنے کے بھی لاکھ بہانے…
معلوم اگرچہ ہے کہ موسم یہ کڑا ہےدل پھر بھی گلابوں کے لئے ضد پہ اڑا ہےیاد آئے ہیں پھر لوگ مجھے شہر جفا کےاک تیر ستم یوں بھی میرے دل میں گڑا ہےوہ جس…
جب اپنا سُر پاتال ہواتب وحیِ نفس انزال ہوااک وصل کے خواب میں کھو جانایہ وصل ہوا کہ وصال ہواتھا دکھ اپنی پیدائش کاجو لذت میں انزال ہواکن ہاتھوں کی تعمیر تھا میںکن قدموں سے…
اتمامِ حجت(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) نِشاں کو دیکھ کر اِنکار کب تک پیش جائے گاارے اِک اور جھوٹوں پر قیامت آنے والی ہےیہ کیا عادت ہے کیوں سچی گواہی کو چُھپاتا ہےتِری اِک…
وہ اعلیٰ نمونے بُہت یاد آئےمقدّس قرینے بُہت یاد آئےگھروں کی وہ گلیاں محبت کی کلیاںوہ بیتے زمانے بہت یاد آئےنصیحت تو ان کی بہت مختصر تھیعمل کی نصیحت بہت کارگر تھیاللہ کے پیارے نبی…
ہمارے موتی، ہمارے ہیرے جو ان کو بھائے، کمال ہے نا!!ہمارے دشمن ہمارے نقش قدم پہ آئے، کمال ہے نا!!وہ سات رنگوں کی ساری دنیا جو ہم سے چھینے چلے گئے تھےسو ہم نے قوس…
بڑا آج فضلِ خدا ہو رہا ہےکہ حاصل مرا مدعا ہو رہا ہےاِدھر احمدی ہیں اُدھر احمدی ہیںاُولوالعزم جلوہ نما ہو رہا ہےستاروں میں جس طرح ہو ماہ روشنیہ رنگ آج صلِّ علیٰ ہو رہا…