• 1 مئی, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
ہے عجب میرے خدا میرے پہ احساں تیرا

ہے عجب میرے خدا میرے پہ احساں تیرا

ہے عجب میرے خدا میرے پہ احساں تیراکس طرح شکر کروں اے مرے سلطاں تیراایک ذرہ بھی نہیں تو نے کیا مجھ سے فرقمیرے اس جسم کا ہر ذرہ ہو قرباں تیراسر سے پا تک…

نظم
ایم ٹی اے

ایم ٹی اے

دل سے دل ملنے لگے اور فاصلے کم ہو گئےقرب کی راہیں کھلیں جب۔ دور سب غم ہوگئےقریہ قریہ بسنے والے ایک عالم ہو گئےایم ٹی اے کی ہے یہ برکت کیا تھےکیا ہم ہو…

نظم
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیںدیکھنے والا اک نہیں ملتاآنکھ والے کثیر ہوتے ہیںجن کو دولت حقیر لگتی ہےاف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیںجن کو قدرت نے حسن بخشا ہوقدرتاً کچھ…

نظم
امام الزماں آخری آخری

امام الزماں آخری آخری

یہ زمیں آخری یہ زماں آخری،اور امام الزماں آخری آخریاہلِ حق کے لئیے ہے یہ بات آخری،اِک چمکتا نشاں آخری آخریتاجدارِ حرم کے پرستار ہیں،عشق و مستی میں مخمور و سرشار ہیںمانتے ہیں اُسے خاتمُ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
حضرت مسیح موعودؑ کے چند فارسی اشعار کا ترجمہ

حضرت مسیح موعودؑ کے چند فارسی اشعار کا ترجمہ

کلام مسیح موعودؑ اے خداوند من گنا ہم بخشسوئے درگاه خویش را ہم بخشروشنی بخش در دل و جانمپاک کن از گناه پنہانمدلستانی دلربائی کنبه نگاہے گرہ کشائی کندر دو عالم مرا عزیز توئیوانچه می…

نظم
سلطان القلم کی اک سپاہی

سلطان القلم کی اک سپاہی

میں سلطان القلم کی اک سپاہیمری دولت قلم کاغذ سیاہیکتب خانہ درونِ قلب قائمبنی اُستاد آہِ سحر گاہیسر عرش معلّٰی میرا ہادیمرا حافظ ہے خود عالم پناہیمجھے حق نے عطا کی کامرانیمرے دشمن کو ناکامی…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
تاثیر صداقت

تاثیر صداقت

تاثیر صداقت(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) واہ رے زور صداقت خوب دکھلایا اثرہوگیا نانک نثار دین احمدؐ سربسرجب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پرسامنے آنکھوں کے آجاتا ہے وہ فرخ…

نظم
عجب ہے کیا کہ مجھے وہ نظر نہیں آتا

عجب ہے کیا کہ مجھے وہ نظر نہیں آتا

عجب ہے کیا کہ مجھے وہ نظر نہیں آتامجھے ہی دیکھنا ، اُس کو اگر نہیں آتاکنارے بیٹھ کے سیکھا نہ کوئی تیراکیندی میں تیرنا ، تو بے خطر نہیں آتاہے موسموں کی عنایت کہ…

نظم
نظم

نظم

جامِ اُلفت مجھے پلا کوئیکہتا ہے تیرا مبتلا کوئی تجھ سا ملتا تو چاہتے بھی اُسےہم کو تجھ سا نہیں ملا کوئی دیکھ کر تجھ کو دیکھتا ہی رہامحو حيرت ہے آئینہ کوئی کتنا کنگال…

نظم
ناداں! ناحق کیوں گھبراتا ہے

ناداں! ناحق کیوں گھبراتا ہے

ناداں! ناحق کیوں گھبراتا ہےیہ رستہ منزل کو جاتا ہےبات بنائے سے نہیں بنتی ہےدل جب آتا ہے آ جاتا ہےمت مایوس ہو اس کی رحمت سےوہ داتا تو سب کا داتا ہےعہد نے جو…