اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) الٰہی بخش کے کیسے تھے یہ تِیرکہ آخر ہو گیا اُن کا وہ نخچیر اسی پر اس کی لعنت کی پڑی مارکوئی ہم کو…
ہو مومنوں کو ہمیشہ پیام عیدمبارکگگن کے پار سے آیا سلام عیدمبارککبھی بھی آئے نہ گلشن پہ میرے غم کا کوئی پلخدا کرے رہے چلتا نظام عیدمبارکعبادتوں میں رہیں رات دن یونہی سدا مصروفہو مسلمانوں…
اگر وہ سامنے آئے، وہ اتنا پیارا ہےتو دل میں دیپ جلائے وہ اتنا پیارا ہےغزل، کہانی، گرامر، اُسے سلامی دیںاگر وہ اردو پڑھائے، وہ اتنا پیارا ہےگُلاب اُس کے بدن سے ادھار لے خُوشبوصبا…
اُٹھی تھی وہ صدا جو قادیان سےندائے غیب تھی وہ آسمان سےکہا، مثیل ہوں مسیح کا مگرجڑا ہوں مصطفیٰ کے آشیان سےدیں منکرینِ مہدی و مسیح کوشہادتیں حدیث اور قُران سےقلم میں اُس کے سحر…
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیںدیکھنے والا اک نہیں ملتاآنکھ والے کثیر ہوتے ہیںجن کو دولت حقیر لگتی ہےاف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیںجن کو قدرت نے حسن بخشا ہوقدرتاً کچھ…
توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) کیا تضرّع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذابکس کی یہ تعلیم ہے دِکھلاؤ تم مجھ کو شتاب اَے عزیزو! اِس قدر کیوں ہو گئے…
آؤ اپنے عہد کے مامور کی باتیں کریںوادی ایمن میں بیٹھیں طور کی باتیں کریںاک جہاں ہے ظلمت چاہ ضلالت میں اسیرنار سے اس کو نکالیں نور کی باتیں کریںہر غلط فہمی کو ان کی…
خلافت خدا کی ہے سنّت قدیمخلافت عطائے خدائے کریمخلافت اندھیرے میں شمعِ حریمخلافت خدا کی ہے نعمت عظیمجہاں میں خلافت کا جو نور ہےجو دور اس سے، اُس سے خدا دور ہےخلافت سے ہم کو…
تو اگر درمیاں نہیں ہوتاعشق کا امتحاں نہیں ہوتاتیرے قدموں کی خاک ہوتا میںقالبِ جسم و جاں نہیں ہوتاتجھ سے سب کچھ، جو تو نہیں ہوتاکچھ بھی، اے میری جاں! نہیں ہوتاجو کروں نذر۔ جسم،…
مریم صدیقہ حضرت میر صاحب کی سب سے بڑی صاحبزادی ہیں۔ دسمبر1924ء میں جبکہ ان کی عمر چھ برس کی تھی یہ بے نظیر دُعا حضرت میر صاحب نے اُنہیں لکھ کر دی تھی اور…