• 1 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
فحش گوئی اور نعرۂ تکبیر

فحش گوئی اور نعرۂ تکبیر

ایک چشم دید وگوش شنیدہ منظر سے متأثر ہو کرہماری جان فدا سید الوراءؐ کے لئےسبھی نثار ہیں اس شاہِ دو سراؐ کے لئےبروئے کار ہے شیطاں نقاب برانداز’’بدی‘‘ کو ’’خوب ہے‘‘ ہم کیوں کہیں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
نسیمِ دعوت

نسیمِ دعوت

نسیمِ دعوت(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) نام اس کا ’’نسیمِ دعوت‘‘ ہےآریوں کے لئے یہ رحمت ہے دِل بیمار کا یہ درماں ہےطالبوں کا یہ یارِ خلوت ہے کفر کے زہر کو یہ ہے…

نظم
جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیںزہر پی کر دوا سے ڈرتے ہیںزاہدوں کو کسی کا خوف نہیںصرف کالی گھٹا سے ڈرتے ہیںآپ جو کچھ کہیں ہمیں منظورنیک بندے خدا سے ڈرتے ہیںدشمنوں کو ستم کا…

نظم
نہر عرفان

نہر عرفان

ہے جاری الفضل اُنیس سو تیرہ سے‘ اور اب تک بحال دیکھورحیم و رحماںکا ہے یہ احساںکمال دیکھوجمال دیکھوہواہےآن لائن اب تو جاری خوشی سےسب ہیں نہال دیکھوجونہرعرفان بند کی تھی اب اس کی تیزی…

نظم
میں پہلے دل کی دیواروں کو دھو لوں

میں پہلے دل کی دیواروں کو دھو لوں

میں پہلے دل کی دیواروں کو دھو لوںپھر اس کے بعد ہمت ہو تو بولوںتقاضا کر رہی ہے تن کی مٹیکہ اب زیرِ زمیں کچھ دیر سو لوںمیں اکثر دل ہی دل میں سوچتا ہوںکہ…

نظم
چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئے

چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئے

چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئےجسم ایسا جیسے آئینہ بدن پہنے ہوئےعرش سے تا فرش اک نظّارہ و آواز تھاجب وہ اُترا جامۂ نورِ سخن پہنے ہوئےرات بھر پگھلا دعا میں اشک اشک اس…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
محاسنِ قرآن کریم

محاسنِ قرآن کریم

محاسنِ قرآن کریم(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ہے شکر ربِّ عزّوجل خارج از بیانجس کی کلام سے ہمیں اُس کا ملا نشاںوہ روشنی جو پاتے ہیں ہم اس کتاب میںہوگی نہیں کبھی وہ ہزار…

نظم
جو بھی کہنا تھا سجدوں میں اس سے کہا

جو بھی کہنا تھا سجدوں میں اس سے کہا

نا ترا ہے یہ جور و جفا مختلفنا مرا ہے یہ صبر و رضا مختلفچودہ سو سال پہلے ہوا تھا یہیتو بتا کیا تجھے ہے لگا مختلفہم پہ جاری ہے مدت سے ظلم و ستمکیسے…

نظم
خلافت ضامنِ امنِ حقیقی خوف سے خالی

خلافت ضامنِ امنِ حقیقی خوف سے خالی

خلافت نے کیا کونین کا مقصود آدم کوخلافت نے فرشتوں کا کیا مسجود آدم کوخدا کا ہاتھ پنہاں ہے خلافت کے ارادوں میںمرادیں حق کی شامل ہیں خلافت کی مرادوں میںخلافت شہپرِ پروازِ آدم کی…

نظم
ہے دراز دستِ دُعا مِرا جو ملے اِسے وہ تری عطا

ہے دراز دستِ دُعا مِرا جو ملے اِسے وہ تری عطا

ہے عبادتوں کی تو بات کیا کہ یہ اِک نصاب کی بات ہَےہو شریک دَردِ جہان یہ بھی بڑے ثواب کی بات ہَےتری محفلوں میں تو واعظا کوئی دل سکون نہ پا سکاکبھی تذکرہ ہے…