• 1 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
خدا کے بعد اس نے ہم فقیروںپر یہ شفقت کی

خدا کے بعد اس نے ہم فقیروںپر یہ شفقت کی

خدا کے بعد اس نے ہم فقیروں پر یہ شفقت کیخلافت کے سوا کس نے بھری محفل میں الفت کی وہ لمحے مسکراہٹ کے وہ نظروں کو جھکا لیناغلامان خلافت نے دل و جاں سے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
شانِ احمد عربی

شانِ احمد عربی

شانِ احمد عربی(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) زندگی بخش جامِ احمد ہےکیا ہی پیارا یہ نامِ احمد ہے لاکھ ہوں انبیاء مگر بخداسب سے بڑھ کر مقامِ احمد ہے باغِ احمد سے ہم نے…

نظم
عید کی منظوم مبارک باد

عید کی منظوم مبارک باد

پیارے آقا حضرت خلیفۃ المسیح الخامسایدہ اللہ تعالیٰ بنصر ہ العزیز کی خدمتِ اقدس میں دل جان سے اے پیارے امام عید مبارکباعزت و تکریم و سلام عید مبارکاے فخر گلستانِ مسیحائے زمانہاے نازشِ گُل،…

نظم
مسجد الگ الگ ہے، امامت الگ الگ

مسجد الگ الگ ہے، امامت الگ الگ

جب سے ہوئی ہے انکی شریعت الگ الگمسجد الگ الگ ہے، امامت الگ الگرحلوں پہ رکھ کے بیٹھے ہیں قرآن سامنےپڑھنے لگے تو سب کی تلاوت الگ الگباطن میں شیخ و پنڈت و واعظ سبھی…

نظم
اے ہمارے رب! ہمارا مؤاخذہ نہ فرما

اے ہمارے رب! ہمارا مؤاخذہ نہ فرما

رَبَّنَا لَا تُؤاخِذْنَا ربّنا جو بھول ہو خطا کروں تو بخش دےربّنا جو سہو ہو گنہ کروں تو بخش دےربنا ہے التجا کوئی مؤاخذہ نہ کربار تھا جو پہلوں پر نہ ہم پہ ایسا بوجھ…

نظم
اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق

اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق

تیرے منہ کی ہی قسم میرے پیارے احمدؐتیری خاطر سے یہ سب بار اُٹھایا ہم نےتیری اُلفت سے ہے معمور مرا ہر ذرّہاپنے سینہ میں یہ اِک شہر بسایا ہم نےصف دشمن کو کیا ہم…

نظم
عید اور شب رات کا سنگم مہِ رمضان میں

عید اور شب رات کا سنگم مہِ رمضان میں

آ گیا ہے وصل کا موسم مہِ رمضان میںدور ہوتے ہیں مرے سب غم مہِ رمضان میںجلد پھر جاگا کریں گے رات کے پچھلے پہراس دفعہ کھائیں گے بھی کچھ کم مہِ رمضان میںایک مدّت…

نظم
ہے سراپا برکتوں کا ماہِ رمضاں مرحبا

ہے سراپا برکتوں کا ماہِ رمضاں مرحبا

لایا ہے پیغامِ بخشش ماہِ رمضاں مرحبانذر کرتی ہوں تجھے اپنے دل و جاں مرحبارحمتوں کی بارشوں کا موسمِ فرحت نوازہو مبارک خلق کو اِصلاح ایماں مرحبااس مہینے میں دیا رب نے ہمیں منشورِ دیںنسخہ…

نظم
روزوں میں ہے ایسا سماں گویا ہے اک تازہ جہاں

روزوں میں ہے ایسا سماں گویا ہے اک تازہ جہاں

ہے جذب جس میں نورِ حق وہ روح روزہ دار کیکیا اجر روزہ دار کا؟ ہاں ہاں رَضا دلدار کی!مالِک بنے جب اَجر خُود اُس کی بَہا کی بات کیا!اِس سے بڑی خوش قسمتی کیا…

نظم
خدا کی رَہ میں ذلیل ہونا اور اس کی رَہ میں فقیر ہونا

خدا کی رَہ میں ذلیل ہونا اور اس کی رَہ میں فقیر ہونا

خدا کی رَہ میں ذلیل ہونا اور اس کی رَہ میں فقیر ہونایہی تو عزت ہے عاشقوں کی یہی ہے ان کا امیر ہوناوزیر بننے کی مجھ کو خواہش نہ چاہتا ہوں سفیر ہونامجھے تو…