• 5 مئی, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
فضائلِ قرآنِ مجید

فضائلِ قرآنِ مجید

جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مُسلماں ہےقمر ہے چاند اَوروں کا، ہمارا چاند قرآں ہےنظیر اُس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھابھلا کیونکر نہ ہو یکتا کلامِ پاک رحماں ہےبہارِ جاوداں…

نظم
ہر طرف دشتِ بے اماں سے دُھواں

ہر طرف دشتِ بے اماں سے دُھواں

ہر طرف دشتِ بے اماں سے دُھواںاُٹھ رہا ہے یہاں وہاں سے دُھواں راکھ بکھری پڑی ہے گلیوں میںاور اُٹھتا ہے ہر مکاں سے دھواں لُٹ گیا ہے وطن میں امن و سکوںاور اِدھر رنجِ…

نظم
قطعات، رباعیات

قطعات، رباعیات

قطعات، رباعیاتحضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب سے انتخاب کیسی ہے کریم اُس خدا کی درگاہجس نے کیا ہم کو نیک بد سے آگاہ گر ہم کو سہارا ہے تو ہے اُس کا ہیلَا حَوْلَ…

نظم
اتنی مجبوریوں کے موسم میں

اتنی مجبوریوں کے موسم میں

اتنی مجبوریوں کے موسم میںجشن برپا ہے دیدۂ نم میں منسلک بھی ہیں رشتۂ غم میںفاصلے بھی ہیں کس قدر ہم میں آسمان اور زمین کا ہے فرقدرد میں اور دردِ پیہم میں ہجر کی…

نظم
اللہ سے بندوں کو ملادیتے ہیں روزے

اللہ سے بندوں کو ملادیتے ہیں روزے

اک شمع سی سینے میں جلا دیتے ہیں روزےراتوں کو سماں دن کا دکھا دیتے ہیں روزے سوئی ہوئی تقدیر جگا دیتے ہیں روزےمولا کی اطاعت کا مزا دیتے ہیں روزے آنکھوں پہ نہیں رہتا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے

اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے

الٰہی بخش کے کیسے تھے یہ تِیرکہ آخر ہو گیا اُن کا وہ نخچیر اسی پر اس کی لعنت کی پڑی مارکوئی ہم کو تو سمجھاوے یہ اسرار تکبّر سے نہیں ملتا وُہ دِلدارملے جو…

نظم
فلک پر جو عرشِ بریں کو ہلا دے

فلک پر جو عرشِ بریں کو ہلا دے

خدایا، سخن میں مجھے وہ نَوا دےفلک پر جو عرشِ بریں کو ہلا دے تو شافی ہے مولا، شفاؤں کے مالکتو قادر ہے قدرت نمائی دکھا دے عطا کر دے درماں تُو چارہ گروں کوکرَم…

نظم
مغفرت بے حساب ہو جائے

مغفرت بے حساب ہو جائے

مغفرت بے حساب ہو جائےمرحمت لا جواب ہو جائے قربِ رحمت مآب حاصل ہووصلِ عالی جناب ہو جائے دل کے مالک پکار سن دل کیہر دعا مستجاب ہو جائے بادِ رحمت سے اڑ کے ہر…

نظم
ہر اک مصروفیت سے بالا تر رب کی عبادت ہو

ہر اک مصروفیت سے بالا تر رب کی عبادت ہو

خلیفہ سے محبت کا تقاضا ہے اطاعت ہونہ ہو نفرت کسی سے بس محبت ہی محبت ہو ہماری جان، مال، اولاد ہو اللہ کی خاطرہماری زندگی کا لمحہ لمحہ دیں کی خدمت ہو کریں ایسے…

نظم
عشاق کو گستاخ کہو بات ہے کوئی

عشاق کو گستاخ کہو بات ہے کوئی

عشاق کو گستاخ کہو بات ہے کوئیتم دن کو کہو رات تو وہ رات ہے کوئیاُس حسن کی معراج پہ جاں اپنی فدا ہےاس جاں سے بڑی دنیا میں سوغات ہے کوئیوہ حسنِ دو عالم…