• 14 جولائی, 2025
مصروفیات حضورانور
This week with Huzur (29 اکتوبر 2021ء)

This week with Huzur (29 اکتوبر 2021ء)

This week with Huzur29 اکتوبر 2021ء اس ہفتے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 2 ورچوئل ملاقاتوں کی صدارت فرمائی۔ ان میں سے پہلی ملاقات بروز ہفتہ تھی۔ جس میں 150…

اقتباسات
ایک داعی الی اللہ کے لئے یہ ضروری ہے

ایک داعی الی اللہ کے لئے یہ ضروری ہے

حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:پس ایک داعی الی اللہ کے لئے یہ ضروری ہے اور صرف یہ داعی الی اللہ کو یاد رکھنا ہی ضروری نہیں ہے بلکہ…

اقتباسات
ان لوگوں کا نقشہ جو اپنے مقصد پیدائش کو نہیں سمجھتے اور اپنی خواہشات کے پیچھے چل پڑے ہیں

ان لوگوں کا نقشہ جو اپنے مقصد پیدائش کو نہیں سمجھتے اور اپنی خواہشات کے پیچھے چل پڑے ہیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مزیدفرماتے ہیں:انہی کی حالت کا اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ یوں نقشہ بھی کھینچا ہے۔ فرمایا وَ لَقَدۡ ذَرَاۡنَا لِجَہَنَّمَ کَثِیۡرًا مِّنَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ ۫ۖ…

اقتباسات
روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دیا کریں (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس)

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دیا کریں (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس)

نیشنل مجلس عاملہ فِن لینڈ کی حضور انور ایدہ اللہ سے ورچوئل ملاقات بمؤرخہ 12 نومبر 2021ء کے دوران ایک ممبر نے حضور سےسوال کیا کہحضور! لوگوں میں حضرت مسیح موعود ؑکی کتب پڑھنے کا…

اقتباسات
دنیا کا امن برباد ہونے کی ایک بڑی وجہ

دنیا کا امن برباد ہونے کی ایک بڑی وجہ

حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:یہاں مَیں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ دنیا کے ایک بہت بڑے خطّہ پر مسلمان حکومتیں قائم ہیں۔ دنیا کا بہت سا علاقہ…

اقتباسات
انسان کو تو یہ مرتبہ حاصل نہیں ہے کہ اپنی زندگی کا مدعا اپنے اختیار سے آپ مقرر کرے

انسان کو تو یہ مرتبہ حاصل نہیں ہے کہ اپنی زندگی کا مدعا اپنے اختیار سے آپ مقرر کرے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں: حضرت مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام کے اس ارشاد کو بھى ہمىشہ اپنے سامنے رکھنا چاہئے۔ آپؑ فرماتے ہىں:’’جب تک دل فروتنى کا…

اقتباسات
غَضِّ بصر

غَضِّ بصر

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں :’’سب سے پہلے تو مَردوں کو حکم ہے کہ غَضِّ بصر سے کام لیں۔ یعنی اپنی آنکھ کو اس چیز کو دیکھنے سے روکے…

اقتباسات
اپنے آپ کو باحیا بنانا ہے

اپنے آپ کو باحیا بنانا ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں :’’پھر اپنے آپ کو باحیا بنانا ہے۔ کیونکہ یہ بھی ایمان کا حصہ ہے۔ حیا بھی ایمان کا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے عورت…

خطبہ جمعہ
خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 05؍نومبر 2021ء

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 05؍نومبر 2021ء

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍نومبر 2021ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے احمدی اپنے مال خدا تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں تو اس…

اقتباسات
ذکر کی مجالس جنت کے باغ ہیں (حدیث نبوی ؐ)

ذکر کی مجالس جنت کے باغ ہیں (حدیث نبوی ؐ)

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:ىہ جلسے اىک احمدى کے لئے برکات کا موجب بنتے ہىں اور بننے چاہئىں کىونکہ اىک خاص ماحول مىں اور صرف دىنى اغراض کے…