الحمد للہ ثم الحمد للہ برطانیہ کی ایک جماعت Guildford کو مؤرخہ 26؍فروری 2021ء کو ایک آن لائن تبلیغی پروگرام کرنے کی توفیق ملی۔ اس پروگرام کی تیاری Guildford جماعت کےماہ نومبرمیں بطور ایک علیحدہ…
دبستانِ حیاتقسط دوازدہم و آخر سپین ایک نظر میں یہ ایک بہت ہی خوبصور ت ملک ہے۔دیکھ کر بہت لطف آیا۔ سوچا آپ سب کے لئے چند بنیادی معلومات رقم کردوں ۔شاید کسی بھائی کوکسی…
محترم منیر احمد فرٖ خ سابق امیر جماعت اسلام آباد مورخہ 9 مارچ 2021 پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا ًصبح 5:30 بجے کینیڈا میں وفات پا گئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون محترم منیر…
یَارَبِّ اِسْمَعْ دُعَائِیْ فِیْ قَوْمِیْ وَتَضَرُّعِیْ فِیْ اِخْوَتِیْ اِنِّیْ اَتَوَسَّلُ اِلَیْکَ بِنَبِیِّکَ خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ وَشَفِیْعٍ وَّ مُشَفَّعٍ لِلْمُذْنِبِیْنَ۔ رَبِّ اَخْرِجْھُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ اِلٰی نُوْرِکَ۔ وَمِنْ بَیْدَآءِ الْبُعْدِ اِلٰی حُضُوْرِکَ۔ رَبِّ ارْحَمْ عَلَی الَّذِیْنَ یَلْعَنُوْنَ عَلَیَّ…
مغفرت بے حساب ہو جائےمرحمت لا جواب ہو جائے قربِ رحمت مآب حاصل ہووصلِ عالی جناب ہو جائے دل کے مالک پکار سن دل کیہر دعا مستجاب ہو جائے بادِ رحمت سے اڑ کے ہر…
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف نےحضرت حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سناکہ وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو اس بات پر گواہ بنا رہے تھے کہ میں تمہیں اللہ…