خلیفہ سے محبت کا تقاضا ہے اطاعت ہونہ ہو نفرت کسی سے بس محبت ہی محبت ہو ہماری جان، مال، اولاد ہو اللہ کی خاطرہماری زندگی کا لمحہ لمحہ دیں کی خدمت ہو کریں ایسے…
عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ، وَالَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيَتَتَعْتَعُ فِيهِ، وَهُوَ عَلَيْهِ شَاقٌّ، لَهُ أَجْرَانِ حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ…
وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا (الفرقان:31) ترجمہ:۔ اور رسول کہے گا اے میرے ربّ! یقیناً میری قوم نے اس قرآن کو متروک کر چھوڑا ہے۔ شیئر کریں WhatsApp
خدا تعالیٰ کے فضل سے جامعۃ المبشرین گھانا میں مؤرخہ 25 فروری 2021 مقابلہ پیدل چلنے کا انعقاد ہوا۔ اس مقابلہ میں کل 64 طلباء نے حصہ لیا۔ طلباء کو زیادہ سے زیادہ اڑھائی گھنٹے…
اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کروڑوں اقسام کے چارپائے، حشرات اور چرند پرند پیدا کرکے انہیں ایسی ایسی منفرد صلاحیتیں عطاء فرما دی ہیں جن کو دیکھ کر انسانی عقل بھی ششدر رہ جاتی ہے۔…
؎خدا سے وہی لوگ کرتےہیں پیارجوسب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثاراسی فکر میں رہتے ہیں روز وشبکہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب انبیاءؑ کا اصل کام بندوں کا خدا کے ساتھ مضبوط…