• 28 دسمبر, 2025

آرکائیوز

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ (سورة الصف:10) ترجمہ: وہی خدا ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق دیکر مبعوث فرمایا تا کہ وہ اسے تمام…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اخلاق کامل

اخلاق کامل

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں’’آنحضرتﷺ کے حق میں فرمایا ہے اِنَّکَ لَعَلیٰ خُلُقٍ عَظِیْمٌ تو خلق عظیم پر ہے۔اور عظیم کے لفظ کے ساتھ جس چیز کے تعریف کی جائے وہ عرب کے محاورہ میں…

اقتباسات
قرآن کریم کے فضائل

قرآن کریم کے فضائل

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام قرآن کریم کے فضائل کا ذکر کرتے ہوئے ایک جگہ فرماتے ہیں کہ ’’اگر ہمارے پاس قرآن نہ ہوتا…

مزید خبریں
’’تاج محل‘‘

’’تاج محل‘‘

آگرہ میں واقع تاج محل دنیا کے سات عجائبات میں شامل ہے،1983 میں یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ بھی بن گیا تھا ۔ یہ بیوی سے انتہا کی محبت کی لازوال نشانی ہے جو سفید…

مضامین
مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ۔ ایک عہد ساز شخصیت

مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ۔ ایک عہد ساز شخصیت

تھا خلافت کے وفاداروں میں اک ایسی نظیر۔ آئے گا تاریخ کے اوراق میں جسکا بیاںمکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ۔ ایک عہد ساز شخصیتبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا 4…

مضامین
دبستانِ حیات قسط (ہشتم)

دبستانِ حیات قسط (ہشتم)

دبستانِ حیاتقسط ہشتم سیرو ا فی الارضمختصر تعارف آکسفورڈ انگلستان ایک دفعہ سینیگال میں خاکسار کے پاس ایک احمدی ممبر آف پارلیمنٹ اپنے ایک عزیز مسڑ کابا کے ہمراہ تشریف لائے۔ تعارف پر معلوم ہوا…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

رَبِّ أِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ فَسَحِّقْھُمْ تَسْحِیْقاً (تذکرہ صفحہ: 389) ترجمہ: اے میرے رب! مجھ پر ظلم کیا گیا ہے۔ میری مدد فرما اور انہیں اچھی طرح پیس ڈال۔ رَبِّ فَرِّقْ بَیْنَ صَادِقٍ وَ کَاذِبٍ۔ اَنْتَ…

نظم
’’آج شیدائے خلافت‘‘ چل دیا

’’آج شیدائے خلافت‘‘ چل دیا

ایک مینارِ محبت چل دیاوہ یقینا منتظم تھا بے مثالوہ سراپا دستِ شفقت چل دیاخدمتِ دیں میں کمربستہ رہااک مثالِ عزم و ہمت چل دیااپنے پیاروں، چاہنے والوں سے آجلے کے رخصت اور اجازت چل…

اقتباسات
روایات از خان صاحب منشی برکت علی صاحبؓ ولد محمد فاضل صاحب

روایات از خان صاحب منشی برکت علی صاحبؓ ولد محمد فاضل صاحب

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔حضور کے آخری ایام میں جماعت بفضلہ تعالیٰ ترقی کر گئی تھی اور چھ سات سو احباب جلسہ سالانہ پر تشریف لاتے تھے۔ (اُس وقت…