رپورٹ جلسہ یوم مصلح موعود رضی اللہ عنہجامعۃ المبشرین گھانا الحمد للہ ، خدا تعالی کے فضل سے جامعۃ المبشرین گھانا میں مؤرخہ 20 فروری 2021 بروز ہفتہ صبح دس بجے مجلس ارشاد کے زیر…
اسلامی معاشرے کی تکمیل میں باہمی میل اور ملاقات، ہمدردی و اخوت کو بہت بڑا دخل ہے۔قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے: اِنَّمَا الۡمُوْمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ (سورۃ الحجرات:11) کہ تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ اور…
احمدیت کا پودا جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ہاتھوں سے ایک سو بتیس سال پہلے قادیان کی بستی میں لگا ،آج اس کی شاخیں دنیا کے تمام اطراف میں پھیل چکی ہیں اور…
مجھے مشکل میں جینا آ گیا ہےاب الفت کا قرینہ آ گیا ہےکٹھن رستہ بھی آخر کٹ گیا ہےارے دیکھو مدینہ آ گیا ہےلٹاتا پھر رہا ہے وہ خزائنکہ باہر ہر دفینہ آ گیا ہےکسی…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:۔ مَثَلُ اُمَّتِی مَثَلُ المَطَرِ لَایُدْرٰی اَوَّلُہٗ خَیْرٌ اَمْ اٰخِرُہٗ (مشکوة کتاب الرقاق باب ثواب ھذہ الامة) میری امت کی مثال اس بارش کی سی ہے کہ جس کے…