وَلَقَدْ یَسَّرْنَاالْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَھَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ (القمر:18) ترجمہ: اور یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کی خاطر آسان بنا دیا ہے۔ پس کیا ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا؟ شیئر کریں WhatsApp
محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد سے وابستہناقابلِ فراموش یادیں سيدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بڑے بیٹے حضرت مرزا سلطان احمد صاحب کے پوتے اور حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحبؓ مرحوم سابق…
دبستانِ حیاتقسط ششم مسجد احمدیہ میانوالی سردی کےایّام تھے۔مَیں مسجد کے صحن میں اداس سا بیٹھا ہوا تھا۔اچانک باہر کا دروازہ کھلا اور ایک بڑی عمر کا شخص اندر داخل ہوا۔اس شخص نے میانوالی کا…
اسلام پر یہ سخت مصیبت کا وقت ہےکچھ اس میں شک نہیں کہ قیامت کا وقت ہےآفت میں گھرا ہے یہ آفت کا وقت ہےمسلم قدم بڑھا کہ یہ ہمت کا وقت ہےہاں کچھ بھی…
حضرت ابو سعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :حافظ قرآن کو جنت میں داخل ہوتے وقت کہا جائے گا کہ تم قرآن پڑھتے جاؤ اور…