سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے موعود فرزندِ ارجمند حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد ؓ جو بہت سی خدا داد اور موعودہ خصائل و عادات لے کر پیدا ہوئے تھے، نے اپنی…
دنیا میں بعض انسان ایسے بھی پیدا ہوئے ہیں جو قوموں کی تقدیر بدلنے کیلئے آتے ہیں۔جن کواللہ تعالیٰ دنیا میں نمونہ بنا کر بھیجتا ہے تا کہ اس کی تقلید سے قوم میں بھی…
اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہےتا سرِ عرشِ بریں تیری اگر پرواز ہےشاخ ہائے سدرہ پر گر تُو نشیمن ساز ہےعالمِ ملکوت سے تُو کچھ اگر ہم راز ہےتو مرے محمود کے…
اے فضل عمر تیرے اوصاف کریمانہبتلا ہی نہیں سکتا میرا فکرِ سخندانہہر روز تو تجھ جیسے انسان نہیں لاتییہ گردشِ روزانہ یہ گردش دورانہڈھونڈیں تو کہاں ڈھونڈیں پائیں تو کہاں پائیںسلطانِ بیاں تیرا اندازِ خطیبانہدکھ…
اللہ تعالیٰ نے سورۃ ابراہیم میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ہدایت فرمائی۔ وَذَكِّرْهُمْ بِأَيَّامِ اللّٰهِِْ سپانَ (ابراہیم: 6) کہ اے موسیٰ! تو اپنی قوم کو اللہ کے انعام اور اس کے عذاب یاد دلا۔…
یَنْزِلُ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ اِلَی الْاَرْض فَیَتَزَوَّجُ وَیُوْلَدُ لَہٗ کہ عیسیٰ ابن مریم جب زمین پر نزول فرما ہوں گے تو شادی کریں گے اور اُن کی اولاد ہو گی۔ (مشکاۃ المصابیح کتاب الرقاق باب…