جامعہ وہ عظیم درس گاہ ہے جس کی بنیاد خود حضرت مسیح موعود ؑ نےاپنے بابرکت ہاتھوں سے رکھی۔اس درس گا ہ کا مقصد سنتِ ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے ایسے…
یاد رفتگاںمکرمہ شاہینہ انور صاحبہ خاکسار کی اہلیہ محترمہ شاہینہ انور صاحبہ بعمر 60 سال مؤرخہ 6اکتوبر 2019ء کو ہم سب کو سوگوارچھوڑ کر خالق حقیقی کے حضور حاضر ہو گئیں۔ آپ مکرم جمال یوسف…
دبستانِ حیاتقسط چہارم غیر از جماعت ڈاکٹر صاحب پر نیک اثر احباب جماعت نے بہت سارے وقارِعمل بھی کئےجس کے نتیجہ میں بہت سارے اخراجات بچا لئے گئے۔ایک دفعہ مسجد میں وقارِعمل ہورہا تھا۔ایک غیر…
شمع ہاتھوں میں ہے خلافت کیراہ ہم نے چنی صداقت کیتو نے رستہ چنا اندھیروں کاہم نے پائی ضیاء خلافت کیمیں فسانہ نہیں ہوں دنیا کااک کہانی ہوں میں حقیقت کیکیا بتاؤں میں آج کا…
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ! اللہ کی قسم یقیناً میں تجھ سے محبت رکھتا…
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ (البقرہ:22) ترجمہ:۔ اے لوگو! تم عبادت کرو اپنے رب کى جس نے تمہىں پىدا کىا اور ان کو بھى جو تم سے پہلے…