ہمیں اُس یار سے تقویٰ عطا ہےنہ یہ ہم سے کہ احسانِ خدا ہےکرو کوشش اگر صدق و صفا ہےکہ یہ حاصل ہو جو شرطِ لقا ہےہر اک نیکی کی جڑھ یہ اتّقا ہےاگر یہ…
حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ تین شخص ایسے ہیں جن سے میں قیامت کے دن…
لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوااللّٰہَ وَالْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَذَکَرَاللّٰہَ کَثِیْرًا (سورۃ الاحزاب: 22) ترجمہ : یقینا تمہارے لئے اللہ کے رسول میں نیک نمونہ ہے۔ ہر اس شخص کے لئے…
ایفل ٹاور کا بانی انجینئر مسٹر ایفل(Gustave Eiffel) 28مئی 2010 کے سانحہ لاہور کو ایک ماہ ہوا تھا کہ مجھے انٹرنیشنل انسانی حقوق کی کانفرنس میں شرکت کے لئے فرانس کے شہر Nantes جانا پڑا…
مسیح وقت اب دنیا میں آیاخدا نے عہد کا دن ہے دکھایامبارک وہ جو اب ایمان لایاصحابہؓ سے ملا جب مجھ کو پایا دریائے جہلم کے کنارے بھیرہ ایک گنجان آباد قدیم تاریخی شہر ہے…