حضرت معقل بن یسارؓ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس کو اللہ تعالیٰ نے لوگوں کا نگران اور ذمہ دار بنایا ہے وہ…
اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تُؤَدُّوا الۡاَمٰنٰتِ اِلٰۤی اَہۡلِہَا ۙ وَ اِذَا حَکَمۡتُمۡ بَیۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡکُمُوۡا بِالۡعَدۡلِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ نِعِمَّا یَعِظُکُمۡ بِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ سَمِیۡعًۢا بَصِیۡرًا۔ (سورۃ النساء آیت: 59) ترجمہ:۔ ىقىناً…
اللہ کی مخلوق کے ساتھ بھی وہی سلوک کریں جس طرح ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ سلوک کرتی ہے۔ یہ آپ کا راستہ بننا چاہئے اور یہ نہیں کہ آپ کسی کی مدد کریں…
تاریخ: 24 جنوری 2021ء بروز ہفتہبوقت: دوپہر 11 بج کر 50 منٹ پردورانیہ: 60منٹبمقام: وہاب آدم سٹوڈیوز، بستان احمد غانا اللہ تعالیٰ کے فضل سےمؤرخہ24؍ جنوری 2021ء کو مغربی افریقہ کے ملک غانا کی مجلس…
بنیادی مسائل کے جواباتقسط نمبر 7 سوال:۔ایک دوست نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشاد کہ ’’قرآن کریم میں چور کے ہاتھ کاٹنے اور زانی کو رجم کرنے کا واضح حکم آیا ہے‘‘ کے…
ورثہ میں لڑکیوں کو حصہ دینا ضروری ہےیہ نہ صرف شریعت کا حکم ہے بلکہ سراسر انصاف و رحمت بھی ہے تبرکات حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ ایک احمدی خاتون جنہوں نے…