خدمتِ اسلام نے اک موڑ نادر ہے لیامصطفی کی پیش گوئی کا نیا رنگ وا ہوامہدیِ دوراں نے دیکھا تھا مبارک ایک خواباس کی تعبیروں کا تازہ ہم پہ اک سِرّ ہے کھلاجیسے جیسے رخ…
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ دعا ہی دراصل عبادت ہے۔ پھر آنحضورﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْٓ اَسْتَجِبْلَکُمْ۔ اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَکْبِرُوْنَ عَنْ…
وَمَاخَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ (الذاریات:57) ترجمہ ۔اور میں نے جنّ و انس کو پیدا نہیں کیا مگر اس غرض سے کہ وہ میری عبادت کریں۔ شیئر کریں WhatsApp
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میں (قسط 18) ’الانتشار العربی‘ اخبار نے اپنے عربی سیکشن میں حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ…
خاکسار کو اپنے بیٹے کے ہاں قیام کے دوران جماعت کی تعلیم و تربیت اور اصلاح احوال کے لئے شعبہ تعلیم جماعت احمدیہ برطانیہ کے شائع کردہ نیشنل سلیبس دیکھنے کو ملے جس پر لکھا…