محترمہ الحاجہ زینب بی بی صاحبہ آف مانگٹ اونچے کا ذکر ِخیر خاکسار کی دادی جان مکرمہ الحاجہ زینب بی بی صاحبہ اہلیہ مکرم الحاج میاں پیر محمد صاحب آف مانگٹ اونچے ضلع حافظ آباد…
ہےجہاں کی ساری خِلقت آپؐ کی نسبت سے ہیہم بنیں ہیں خیرِ امت آپؐ کی نسبت سے ہی مہر و مہ نے روشنی لی آپ کے ہی نور سےاورستاروں میں ہےزینت آپؐ کی نسبت سے…
روم کے بادشاہ ہرقل نے ابو سفیان سے چند سوالات پوچھے۔ ان میں سے ایک سوال اور اس کے جواب سے یہ نتیجہ نکالا:’’اور میں نے تم سے پوچھا کہ کیا بڑے لوگ اس کے…
فَقَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ مَا نَرٰٮکَ اِلَّا بَشَرًا مِّثۡلَنَا وَ مَا نَرٰٮکَ اتَّبَعَکَ اِلَّا الَّذِیۡنَ ہُمۡ اَرَاذِلُنَا بَادِیَ الرَّاۡیِ ۚ وَ مَا نَرٰی لَکُمۡ عَلَیۡنَا مِنۡ فَضۡلٍۭ بَلۡ نَظُنُّکُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۲۸﴾ (هود:28) ترجمہ:…
(تعارف سورۃ صٓ (38ویں سورۃ))(مکی سورۃ، تسمیہ سمیت اس سورۃ کی 89 آیات ہیں)(ترجمہ از انگریزی ترجمہ قرآن (حضرت ملک غلام فرید صاحب) ایڈیشن 2003) وقت نزول اور سیاق و سباق یہ سورت آنحضرت صلی…
روحانی دنیا میں سب سے اعلیٰ و ارفع مقام ایک نبی اور رسول کا ہوتا ہے۔ خلیفۂ وقت چونکہ نبی کا جانشین اور اس کا قائمقام ہوتا ہے اس لیے نبی کے انوار و برکات…