• 23 دسمبر, 2025

آرکائیوز

افریقہ
رپورٹ بابت ریجنل اجتماع لجنہ ریجن امبور

رپورٹ بابت ریجنل اجتماع لجنہ ریجن امبور

مؤرخہ 23ستمبر 2020ء کو صدر صاحبہ لجنہ ریجن امبور نے اجتماع کے لیے مختلف دیہات کا دورہ کیا اور تمام مجالس کو حاضری یقینی بنانے کی درخواست کی۔خاص طور پر خاؤل جماعت جہاں پر اجتماع…

افریقہ
رپورٹ تربیتی کلاس أطفال الاحمدیہ، خدام الاحمدیہ، ناصرات و لجنہ

رپورٹ تربیتی کلاس أطفال الاحمدیہ، خدام الاحمدیہ، ناصرات و لجنہ

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے جماعت احمدیہ ایک ایسا عظیم الشان الٰہی نظام ہے جس میں ہر طبقہ کے افراد کی تعلیم و تربیت کا سامان موجود ہے۔ چنانچہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ…

مضامین
روکوپُر (سیرالیون) میں نصرت جہاں آگے بڑھو سکیم کے تحت

روکوپُر (سیرالیون) میں نصرت جہاں آگے بڑھو سکیم کے تحت

روکوپُر (سیرالیون) میں نصرت جہاں آگے بڑھو سکیم کے تحتخدمت کی توفیق پانے والے مرحومین کا ذکر خیر حضرت خلیفة المسیح الثالث ؒ نے 1970ء میں مغربی افریقہ کے ممالک نائیجیریا، غانا، آئیوری کوسٹ، لائیبریا، گیمبیا…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ عَافِنِي فِيْمَنْ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيْمَنْ تَوَلَّيْتَ وَاهْدِنِيْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ وَقِنِيْ شَرَّ مَا قَضَيْتَ وَبَارِكْ لِيْ فِيمَا أَعْطَيْتَ إِنَّكَ تَقْضِيْ وَلَا يُقْضٰى عَلَيْكَ إِنَّهٗ لَا يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ سُبْحَانَكَ رَبَّنَا تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ (ابن ماجہ کتاب…

مضامین
رسولِ کریم صلیّ اللہ علیہ وسلّم کی قرآنِ مجید سے محبّت کے مختلف انداز

رسولِ کریم صلیّ اللہ علیہ وسلّم کی قرآنِ مجید سے محبّت کے مختلف انداز

قرآن ِمجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمیں عنایت کردہ ایک مکمل ضابطہ حیات اور چشمہ ہدایت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ کتاب اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلیّ اللہ علیہ وسلّم پر تقریبًا 23…

اقتباسات
مَیں صرف اہل وطن کو یہ کہنا چاہتا ہوں

مَیں صرف اہل وطن کو یہ کہنا چاہتا ہوں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔مَیں صرف اہل وطن کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ عقل کے ناخن لو، حکومت بھی اور پڑھے لکھے عوام بھی کہ لوگوں کو خدا…

اقتباسات
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کے قاتل کو معاف فرما دیا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کے قاتل کو معاف فرما دیا

حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:’’روایات میں ایک واقعہ آتا ہے کہ ایک شخص ھبار بن اسودنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت زینبؓ پر مکہ…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

ذٰلِکَ الَّذِیۡ یُبَشِّرُ اللّٰہُ عِبَادَہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ قُلۡ لَّاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا اِلَّا الۡمَوَدَّۃَ فِی الۡقُرۡبٰی ؕ وَ مَنۡ یَّقۡتَرِفۡ حَسَنَۃً نَّزِدۡ لَہٗ فِیۡہَا حُسۡنًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ شَکُوۡرٌ (الشوریٰ:24)…

نظم
خلافت

خلافت

ہمارے ہے ذمہ بہت کام بھاریکہ کرنا ہے اعلانِ توحیدِ بارییہ ظلم و تعصّب تشدّد بغاوتیہ شیطانی قوت کی قِسمیں ہیں سارینہیں کوئی محفوظ جنّ و بشر میںمحافظ ہی ہر سُو بنے ہیں شکارییہ قوموں…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
غضب اور حکمت ہر دو جمع نہیں ہوسکتے

غضب اور حکمت ہر دو جمع نہیں ہوسکتے

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:’’یاد رکھو جو شخص سختی کرتا ہے اور غضب میں آجاتا ہے اس کی زبان سے معارف اور حکمت کی باتیں ہرگز نہیں نکل سکتیں۔ وہ دل حکمت…