• 23 دسمبر, 2025

آرکائیوز

فرمانِ رسول ﷺ
تم مجھے بخیل نہ پاتے

تم مجھے بخیل نہ پاتے

حضرت جبیرؓ بن مطعم کہتے ہیں کہ ایک بار وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپﷺ کے ساتھ اور لوگ بھی تھے۔ آپ ﷺحنین سے آرہے تھے کہ بدوی لوگ…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

وَ قُلۡ لِّعِبَادِیۡ یَقُوۡلُوا الَّتِیۡ ہِیَ اَحْسَنُ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ یَنۡزَغُ بَیۡنَہُمْ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ کَانَ لِلۡاِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا۔ رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِكُمْ ؕ اِنۡ یَّشَاۡ یَرْحَمْكُمْ اَوْ اِنۡ یَّشَاۡ یُعَذِّبْكُمْ ؕ وَمَاۤ اَرْسَلْنٰکَ عَلَیۡہِمْ وَکِیۡلًا۔…

مضامین
سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے حالاتِ زندگی

سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے حالاتِ زندگی

تبرکات حضرت میر محمد اسحاقسرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے حالاتِ زندگی۔کفار کی طرف سے انتہا درجہ کی تکالیفقسط نمبر 4 حضرت ابوبکرؓ رضی اللہ عنہ کا ذکر گو وہ صحابہ جو حبشہ میں…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

ربّنا اغفرلنا ذنوبنا وادفع بلایانا وکروبنا ونجّ من کلّ ھمٍّ قلوبنا و کفّل خطوبنا وکن معنا حیثما کنا یا محبوبنا واسترعورا تنا واٰمن روعا تنا۔ انّا توکّلنا علیک وفوّضنا الامرالیک انت مولانا فی الدنیا والاٰخرۃ…

مضامین
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میں(قسط 12) دی واشنگٹن ٹائمز۔ یہاں کا بہت بڑا اخبار ہے۔ اس کی 24؍اپریل 2002ء کی اشاعت میں صفحہ A8…

اداریہ
نافِ زمین

نافِ زمین

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ سورۃ الانعام آیت 93 میں ’’اُم القریٰ‘‘ کی تفسیر میں foot note میں تحریر فرماتے ہیں:’’لِتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰی۔ یہ عظیم الشان پیشگوئی ہے۔ جب آنحضرت ﷺ مشرکین عرب اور یہود سے…

نظم
کس خواب کی یہ ہم کو تعبیر نظر آئی

کس خواب کی یہ ہم کو تعبیر نظر آئی

کس خواب کی یہ ہم کو تعبیر نظر آئیزندان نظر آیا، زنجیر نظر آئی سب اپنے عذابوں میں سب اپنے حسابوں میںدنیا یہ قیامت کی تصویر نظر آئی کچھ دیکھتے رہنے سے، کچھ سوچتے رہنے…

اقتباسات
اگر خدا کو نہیں پہچانو گے …

اگر خدا کو نہیں پہچانو گے …

اگر خدا کو نہیں پہچانو گے، اگر اس کے قوانین پر عمل نہیں کرو گے تو یہ بے چینی کبھی ختم نہیں ہو گی۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔اللہ…

اقتباسات
دشمنانِ اسلام قرآن کی تعلیم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملے کر رہے

دشمنانِ اسلام قرآن کی تعلیم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملے کر رہے

حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:’’میں نے جب جماعتوں کو کہا کہ دشمنانِ اسلام قرآن کی تعلیم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر حملے کر رہے ہیں تو…