بہار باغ و چمن لَا اِلٰہ اِلَّا اللّٰہنکھارِ سرو و سمن لَا اِلٰہ اِلَّا اللّٰہ تمام ارض و سما میں ہے روشنی اس کیہے مہرِ حق کی کرن لَا اِلٰہ اِلَّا اللّٰہ یہی ہے جس…
حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيْئَتِي، وَجَهْلِيْ، وَإِسْرَافِيْ فِي أَمْرِيْ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي هَزْلِيْ، وَجِدِّي، وَخَطَايَايَ، وَعَمْدِي ،…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ وَ مَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ حَدِیۡثًا ﴿۸۸﴾ (النّساء:88) ترجمہ: اللہ۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔…
ولادت 1896ء بیعت و زیارت 1908ء وفات: 18۔اکتوبر 1953ء آپ حضرت مولوی محمد دلپذیرؓ بھیروی صحابی حضرت مسیح موعودؑ کے بیٹے تھے۔ آپ تحریر فرماتے ہیں۔ 1908ء میں جب حضورؑ آخری دفعہ لاہور تشریف لے…
تبرکات حضرت مرزا بشیر احمد ؓ اس وقت پاکستان کے ایک طبقہ میں برتھ کنٹرول یعنی تحدیدِ نسل کی طرف توجہ پیدا ہو رہی ہے۔ میں نے اس کے متعلق ایک مختصر سا رسالہ ’’خاندانی…