آنحضرتﷺنےفرمایا۔ جو مسلمان بھی فرض نماز کا وقت آنے پر اس کے لئے اچھی طرح وضو کرتاہے پھر خوب خشوع کے ساتھ نماز پڑھتا ہے جس میں رکوع بھی اچھی طرح کرتا ہے تو جب…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ وَ اٰتُوا الۡیَتٰمٰۤی اَمۡوَالَہُمۡ وَ لَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِیۡثَ بِالطَّیِّبِ ۪ وَ لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمۡوَالَہُمۡ اِلٰۤی اَمۡوَالِکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حُوۡبًا کَبِیۡرًا (النساء: 3) (ترجمہ) اور یتامیٰ کو اُن کے اموال دو…
محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ تنزانیہ کو امسال ٹانگا ریجن کی ایک جماعت دالُونی (Daluni) میں مسجد کی تعمیرِ نو کی توفیق ملی۔ یہ گاؤں ٹانگا شہر سے تقریباً 64 کلومیٹر کے…
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔ ذکر شاں ہم مے دہد یاد از خدا صدق و رزاں در جناب کبریا ان کا ذکر بھی خدا کی یاد دلاتا ہے اس لئے کہ وہ خدا…
وجہ تسمیہ ہندوستان میں مردم شماری کے موقع پر حضرت بانی جماعت احمدیہ نے 4 نومبر 1900 کو ’’اشتہار واجب الاظہار‘‘ کے نام سے ایک اشتہار شائع کیا جس میں آپ نے تحریر فرمایا :۔…
خاندان کے بزرگ جن کے ہاتھوں میں بچے پروان چڑھتے ہیں اپنے بچوں کی فطرت، طبیعت اور صلاحیت سے قدرتی طور پر آگاہ ہوتے ہیں۔ اس طرح خالق کے ودیعت کردہ باسعادت انداز اور ہونہار…
ذکر خدا پہ زور دے ظلمت دل مٹائے جا قرآن کریم یہ ابدی سچائی بیان کرتا ہے کہ اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے اور انسان کو اس لئے پیدا کیا گیا ہے کہ…
توفیق دے خدا مجھے لکھوں میں اُس کی نعتآمد سے جس کی ختم ہوئی اک طویل راتہے اس جہاں کی دھوپ میں چھاؤں اُسی کی ذاتابرِکرم تھی ہونٹوں سے نکلی جو کوئی باتجس کے خدا…