اس سے پہلے کوئی دستک یہ قیامت دےدےاے خدا! سارے زمانے کو ہدایت دے دے سُن لے تُو اپنے خلیفہ کی دعائیں ساریدرد میں ڈُوبی صداؤں کو بشارت دےدے یہ جو نفرت کے رویے ہیں…
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا دورہ امریکہ 2022ء7؍اکتوبر 2022ء بروز جمعہقسط 12 حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے صبح چھ بجکر دس منٹ پر مسجد بیت…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو۔ (الحدیث)قسط 61 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے…
ضرورت کے لئے تصویر کا جواز ایک احمدی صاحب نے (حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے) سوال کیا کہ گاؤں کے لوگ اس لئے تنگ کرتے ہیں کہ آپ نے تصویر کھچوائی ہے اس کا…
مومن ایک جزیرہ کے مانند ہے ایک احمدی مومن کی یہ نشانی ہوتی ہےاور ہونی بھی چاہئے کہ وہ دنیا کی آلائشوں، گندگیوں، رسومات و بدعات سے اپنے دامن کو بچاتے ہوئے ایک جزیرہ کی…
تسبیح و تحمید حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ دو کلمے زبان پر بہت ہلکے اور وزن میں بہت بھاری، یہ ہیں سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ (بخاری کتاب…