معلمین وقفِ جدید کے لئے مشعلِ راہشہاب الدین سہر وردیؒقسط سوم شہاب الدین سہر وردیؒ آپ چھٹی صدی ہجری کے نامور صوفی ہیں آپ کا پورا نام ابو حفص شہاب الدین عمر بن محمد سہر…
تجھ پہ بھیجوں میں ہر دم درود و سلاممیرے پیارے نبی، میرے پیارے امامجس کی خاطر خدا نے بنایا جہاںجو غریبوں کے سر کا بنا آسماںجس کی ہر اک دعا عرش پر جاتی تھیجس کو…
اپنے جائزے لیںاز ارشادات خطبات مسرور جلد 11قسط 11 جائزہ لیں صد فی صد واقفین و واقفات خطبات سننے والے ہوں واقفینِ نَو کے مطالعہ میں روزانہ کوئی نہ کوئی دینی کتاب ہونی چاہئے۔ چاہے…
جامع المناھج والاسالیبحضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ کی شہرہ آفاق تصنیف تفسیر کبیر کا ایک اختصاصی مطالعہقسط 9 صناعت لفظی کا منہج / رجحان اس رجحانِ تفسیر کی ذیل میں علم تفسیر کی سب سے بڑی مثال…
مخالفین کو سلام کہنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ فرماتے ہیں:میرا اپنا طریق تو یہ ہے کہ سب کو اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کہتا ہوں ہاں کوئی شقی جیسا کہ لیکھرام تھا جسے حضرت مسیح موعود علیہ…
حسین لمحات زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ حسین یادیں دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ (مرسلہ: شکیل احمد طاہر) شیئر کریں WhatsApp
تسبیح و تحمید حضرت ابو سعیدؓ خدری اور حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہؐ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے چار کلمات اپنے لئے چن لئے ہیں یعنی سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ…
جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِل دیکھو! اِک شاطر دشمن نے کیسا ظالم کام کیاپھینکا مکر کا جال اور طائرِ حق زیر الزام کیا ناحق ہم مجبوروں کو اک تہمت دی جلّادی کیقتل کے آپ ارادے…