امّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سچی خوابیں آنے لگیں۔ جو خواب بھی آتی وہ نمودِ صبح کی طرح روشن اور…
اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۚ﴿۲﴾ خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ عَلَقٍ ۚ﴿۳﴾ اِقۡرَاۡ وَ رَبُّکَ الۡاَکۡرَمُ ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالۡقَلَمِ ۙ﴿۵﴾ عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۶﴾ کَلَّاۤ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَیَطۡغٰۤی ۙ﴿۷﴾ اَنۡ رَّاٰہُ اسۡتَغۡنٰی ﴿ؕ۸﴾…
ہمارے بعض مضمون نویس جب مضمون کمپوز کرکے بھجواتے ہیں یا ہمارے کمپوزر حضرات و خواتین کمپوزنگ کرتے وقت بلاوجہ بعض علامات اور رموز لگا دیتے ہیں۔ جو غیر ضروری تو ہوتے ہی ہیں مضمون…
•مکرمہ نبیلہ رفیق فوزی ۔ ناروے تحریر کرتی ہیں۔مورخہ 23 اگست میں شائع ہونے والے مکرم عمر تماپوری کے مضمون ’’خطوط طاہر اور اسیران راہِ مولیٰ‘‘ نے تو دل کے سارے زخم کھول کر رکھ…
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہممکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد مرحوم غالباً 1989ء یا 1990ء کی بات ہے ہمارے ابا جان ہمیں پہلی بار زیارت مرکز کے لیے ربوہ لے…
ڈائری عابد خان سے ایک ورقاے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز 23 مئی 2015ء کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مع قافلہ اٹھارہ روزہ دورہ کے لئے جرمنی روانہ ہوئے جہاں…