• 24 اگست, 2025

آرکائیوز

مضامین
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 47)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 47)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 47 دنیا انٹرنیشنل نے اپنی اشاعت 3 ستمبر 2010ء صفحہ7 پر خاکسار کا مضمون بعنوان ’’رمضان المبارک اور قبولیتِ…

نظم
خواہش کا کوئی باب مکمل نہیں ہوا

خواہش کا کوئی باب مکمل نہیں ہوا

خواہش کا کوئی باب مکمل نہیں ہوادیکھا ہے جو بھی خواب مکمل نہیں ہوا اس نے مرے جواب سے ڈھونڈا ہے پھر سوالجبکہ مرا جواب مکمل نہیں ہوا بے ہوش تھا پڑا رہا وہ آرزو…

اقتباسات
آنحضرتﷺ کے زمانے میں اور خلفائے راشدین کے زمانے میں جنگیں

آنحضرتﷺ کے زمانے میں اور خلفائے راشدین کے زمانے میں جنگیں

آنحضرتﷺ کے زمانے میں اور خلفائے راشدین کے زمانے میں جو جنگیں لڑی گئیں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ان کی وجوہات بیان فرمائی ہیں۔ آپؑ فرماتے ہیں کہ اس کی تین وجوہات…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حیاتِ نورالدینؓ (قسط 4)

حیاتِ نورالدینؓ (قسط 4)

حیاتِ نورالدینؓآپؓ کا توکل علی اللہقسط 4 اللہ تعالیٰ کی یہ سنت ہے کہ وہ جب کسی انسان پرا پنا فضل نازل کر کے اسے کوئی اعلی مرتبہ دینا چاہتا ہے تو اس کی تربیت…

مضامین
قرآنی انبیاء (قسط 17)

قرآنی انبیاء (قسط 17)

قرآنی انبیاءیہودیوں کی ناکامیقسط 17 رومی حکومت کا گورنر آپ کو کوئی سزا نہیں دینا چاہتا تھا لیکن یہودیوں کا اصرار تھا کہ یہ شخص نبوت کی آڑ میں رومی حکومت کے خلاف بغاوت کر…

اداریہ
کتاب تعلیم کی تیاری (قسط 46)

کتاب تعلیم کی تیاری (قسط 46)

کتاب تعلیم کی تیاریقسط 46 اس عنوان کے تحت درج ذیل تین عناوین پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور ہمارے کیا فرائض ہیں؟ نفس…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

ارکان نماز پُر حکمت ہیں حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں۔دُعا وہ اکسیر ہے جو ایک مشتِ خاک کو کیمیا کر دیتی ہے اور وہ ایک پانی ہے جو اندر ونی غلاظتوں کو دھو دیتا ہے۔…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

اپنی ترجیحات میں تبدیلی لانے کے لئے تھوڑی ہمت کر کے اپنے رد عمل کو بہتر بنا لینا بے حد ضروری ہے۔ اسی سے ہماری لذات کے چناؤ میں نکھار آتا ہے اور ہمیں در…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

ثابت قدمی اور انجام بخیر کی دُعا دربار فرعون میں جادوگر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مقابلہ میں عاجز آکر ایمان لے آئے تو فرعون نے انہیں سخت انتقام کی دھمکی دی اس کے جواب…