• 26 اگست, 2025

آرکائیوز

اعلانات واطلاعات
سانحہ ارتحال

سانحہ ارتحال

مکرم حافظ مظہر احمدیہ افسوس ناک اطلاع بھجواتے ہیں۔ مکرم خواجہ سعید اختر مورخہ 11مئی 2022ء بروز بدھ بعمر80 سال بقضائے الٰہی وفات پاگئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔ آپ حضرت مسیح موعود علیہ…

نظم
رہے گا خلافت کا فیضان جاری

رہے گا خلافت کا فیضان جاری

رہے گا خلافت کا فیضان جاری(کلام صاحبزادی امۃالقدوس بیگم) خدا کا یہ احسان ہے ہم پہ بھاریکہ جس نے ہے اپنی یہ نعمت اتارینہ مایوس ہونا گھٹن ہو نہ طاریرہے گا خلافت کا فیضان جاری…

اقتباسات
صبر اگر کسی میں پیدا ہوجائے

صبر اگر کسی میں پیدا ہوجائے

صبر ایک ایسا خلق ہے، اگر کسی میں پیدا ہوجائے یعنی اس طرح پیدا ہوجائے جو اس کا حق ہے تو انسان کی ذاتی زندگی میں بھی اور جماعتی زندگی میں بھی ایک انقلاب آجاتا…

خطبہ جمعہ
خطبہ جمعہ فرمودہ 29؍اپریل 2022ء

خطبہ جمعہ فرمودہ 29؍اپریل 2022ء

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍اپریل 2022ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے ’’نماز کا مغز اور روح وہ دعا ہے جو ایک لذت اور سرور…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا تبرک حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ؓ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ ڈاکٹر محمد اسما عیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

سچی اطاعت اور پوری فرما نبرداری اس وقت خداتعالیٰ پھر ایک قوم کو معزّز بنانا چاہتا ہے اور اس پر اپنا فضل کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے لئے بھی وہی شرط اور امتحان ہے…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

رَبِّ قَدۡ اٰتَیۡتَنِیۡ مِنَ الۡمُلۡکِ وَعَلَّمۡتَنِیۡ مِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِ ۚ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۟ اَنۡتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ ۚ تَوَفَّنِیۡ مُسۡلِمًا وَّاَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾ (یوسف: 102) ترجمہ: اے میرے ربّ! تو نے مجھے امورِ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
خدامِ احمدیت

خدامِ احمدیت

خدامِ احمدیت(کلام خلیفة المسیح الرابع ؒ) ہیں بادہ مست بادہ آشامِ احمدیتچلتا ہے دور ِمینا ؤ جامِ احمدیتتشنہ لبوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیںتھامے ہوئے سبوئے گلفامِ احمدیت خدامِ احمدیت، خدامِ احمدیت جب دہریت…

اقتباسات
حکمت سے تبلیغ کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کے کلام کا مطالعہ بھی ضروری ہے

حکمت سے تبلیغ کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کے کلام کا مطالعہ بھی ضروری ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:اللہ تعالیٰ نے جو حکمت کا لفظ تبلیغ کے لئے استعمال کیا ہے تو اس کے بہت سے معنی ہیں، مختلف حالات اور مختلف لوگوں…