یہ مکمل شعر یوں ہے۔ ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھپیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ خاکسار کے بہت سے اداریے باغ، باغیچہ، شجر، درخت، پیڑ، ڈالی، شاخ اور ٹہنی کی مناسبت سے مختلف…
یہ وعدہ ہے خدائے ذوالمنن کاعطا ہو گی خلافت مومنوں کوبہت خوشخال و خوش قسمت وہ ہوں گےسمیٹیں گے جو اس کی برکتوں کوخلافت تو انعام ہے ارمغاں ہےسبھی کو یہ نعمت میسر کہاں ہے؟…
غموں سے تو گزرے، گزرتے رہیں گےمگر دل سکینت سے بھرتے رہیں گےیہیں قافلے سب اترتے رہیں گے ہمارا ہے دل اور جاں ہے خلافتمحبت، سکوں اور اماں ہے خلافت ترے عشق میں آزمائے گئے…
دیدارالٰہیجس طرف دیکھیں وہی رہ ہے ترے دیدار کا بن دیکھے کس طرح کسی مہ رخ پہ آئے دلکیونکر کوئی خیالی صنم سے لگائے دلدیدار گر نہیں ہے تو گفتار ہی سہیحسن و جمال یار…
قرآنی انبیاءدانشمند بیٹاقسط 14 بادشاہ کے دربار میں آنے والی دونوں عورتوں میں سے ہر ایک کا دعویٰ تھا کہ وہ بچہ اس کا ہے۔ وہ دونوں اپنے موقف کی حمایت میں دلائل دے رہی…
کتاب، تعلیم کی تیاریقسط 42 اس عنوان کے تحت درج ذیل تین عناوین پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور ہمارے کیا فرائض ہیں؟ نفس…
’’خدا دیکھ رہا ہے‘‘ مکرم مبارک صدیقی صاحب لندن سے تحریر کرتے ہیں۔مؤرخہ 17؍مئی 2022ء کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے خاکسار کو ملاقات کی سعادت ملی۔ دورانِ ملاقات خاکسار نے عرض…