عجب ہے کیا کہ مجھے وہ نظر نہیں آتامجھے ہی دیکھنا ، اُس کو اگر نہیں آتاکنارے بیٹھ کے سیکھا نہ کوئی تیراکیندی میں تیرنا ، تو بے خطر نہیں آتاہے موسموں کی عنایت کہ…
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف کرتا ہے اللہ تعالیٰ…
نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۷﴾ (ق: 17) ترجمہ: ہم اس کی شاہ رگ سے بھی زیادہ اُس سے نزدیک ہیں۔ شیئر کریں WhatsApp
ایم ٹی اے انٹر نیشنل کانفرنس 2021ء کی اختتامی تقریب سے مورخہ 27 جون بروز اتوار دوپہر ایک بجے (برطانوی وقت کے مطابق) حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز مواصلاتی رابطے کے…
اِنَّ رَبَّکَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یَقۡدِرُ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿۳۱﴾ (بنی اسرائیل:31) ترجمہ: تیرا ربّ یقینا جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو وسعت بھی دیتا ہے اور تنگ بھی…