• 1 جنوری, 2026

آرکائیوز

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۔ وَ رَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا (تذکرہ:422) ترجمہ: جب اللہ تعالیٰ کی مدد اور فتح آئے گی۔ اور لوگوں کو تم اللہ کے دین میں فوج…

نظم
جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیںزہر پی کر دوا سے ڈرتے ہیںزاہدوں کو کسی کا خوف نہیںصرف کالی گھٹا سے ڈرتے ہیںآپ جو کچھ کہیں ہمیں منظورنیک بندے خدا سے ڈرتے ہیںدشمنوں کو ستم کا…

اقتباسات
تو یہ سب خوابیں جو اللہ تعالیٰ دکھاتا ہے، لوگ جوخلفاء کو دیکھتے ہیں تواس سے بھی اصل میں اللہ تعالیٰ کایہ بتانا مقصود ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے بعد خلافت کا جو نظام ہے وہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا ہی ایک تسلسل ہے

تو یہ سب خوابیں جو اللہ تعالیٰ دکھاتا ہے، لوگ جوخلفاء کو دیکھتے ہیں تواس سے بھی اصل میں اللہ تعالیٰ کایہ بتانا مقصود ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے بعد خلافت کا جو نظام ہے وہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا ہی ایک تسلسل ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:زمبابوے کے مبلغ لکھتے ہیں کہ یہاں مسلم یُوتھ کے ایک عہدیدار نے بیعت کی۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے جب وہ ایک عیسائی چرچ…

اقتباسات
صحابہ کرام ؓ نیکیوں میں بڑھنے کی فکر

صحابہ کرام ؓ نیکیوں میں بڑھنے کی فکر

صحابہ کرام ؓ نیکیوں میں بڑھنے میں کس قدر فکر کیا کرتے تھے۔ ایک حدیث سے پتہ لگتا ہے۔ کہ ایک دفعہ مالی لحاظ سے کم اور غریب صحابہؓ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
انسان کے تین طبقات

انسان کے تین طبقات

’’اسلام میں انسان کے تین طبقے رکھے ہیں، ظَالِمٌ لِّنَفْسِہٖ، مُقْتَصِدٌ اور سَابِقٌ بِالْخَیْرَات۔ ظَالِمٌ لِّنَفْسِہٖ تو وہ ہوتے ہیں جو نفس امّارہ کے پنجے میں گرفتار ہوں اور ابتدائی درجہ پر ہوتے ہیں جہاں…

فرمانِ رسول ﷺ
نیکی کے دروازے

نیکی کے دروازے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے خدا کی راہ میں ایک جوڑا خرچ کیا تو اسے اس نیکی کے دروازے سے جنت…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِؕ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۴۹﴾ (البقرہ : 149) ترجمہ: اور ہر ایک کے لئے ایک مطمح نظر ہے…

مضامین
روزنامہ الفضل لندن، آن لائن ایڈیشن

روزنامہ الفضل لندن، آن لائن ایڈیشن

حضرت مصلح موعودؓ کے مبارک ہاتھ کا لگایا ہوا سدا بہار پودا، خلافت کی آواز اور جماعت احمدیہ کا آرگنروزنامہ الفضل لندن ، آن لائن ایڈیشندورِخلافت ِ خامسہ میں 108سال پورے کرنے پر ایک نئے…

مضامین
الفضل اخبار کی چند خوبصورت یادیں

الفضل اخبار کی چند خوبصورت یادیں

آج میں قارئین کرام کی خدمت میں جماعت احمدیہ کے مؤقر جریدہ الفضل کے بارے میں، اپنی چند خوبصورت یادیں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ الفضل کیا ہے؟۔ یہ اس کے نام نامی سے ہی ظاہر…