محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے احمدیہ مسلم جماعت سیرالیون کو مؤرخہ 9؍اپریل 2021ء کوبوریجن کی جماعت کنڈورواہوں Kundorwahon میں ایک نئی مسجد کے افتتاح کی توفیق ملی۔ اس کے ساتھ ہی اس جماعت میں…
کل پاکستان مقابلہ تقریر( انگریزی) بمقام دارالذکر لاہورقسط سوئم و آخر اس سے پہلے روزنامہ الفضل آن لائن میں کل پاکستان مقابلہ تقریر( اردو) اور نظم کی روئیداد شائع ہو چکی ہیں ، کل پاکستان…
مورخہ 3مئی 2021 ء کے شمارہ الفضل آن لائن میں مکرمہ مریم رحمن ’’آج کی دعا‘‘ کے تحت جو دُعا لائی ہیں اسے آپ نے ’’دین کا خلاصہ‘‘ کا عنوان دے کر یوں لکھا ہے۔…
تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھابرابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھامرا غنچۂ دل ہے وہ دل گرفتہکہ جس کو کسو نے کبھو وا نہ دیکھایگانہ ہے تو آہ بیگانگی میںکوئی دوسرا اور…
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا کہ مخزومیہ خاتون (اطمہ بنت اسود) جس نے (غزوہ فتح کے موقع پر) چوری کر لی تھی، اس کے معاملہ نے قریش کو فکر میں ڈال دیا۔…
قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ۔ (آل عمران:32) ترجمہ: تُو کہہ دے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تم سے محبت کرے…