• 29 اپریل, 2024

اعلان ولادت

• مکرم کامران احمد اعجاز ۔ انڈیا سے یہ اعلان بھیجتے ہیں:
خاکسار و اہلیہ مکرمہ باصرہ مبشر کو اللہ تعالیٰ نے 19اگست 2021ء کو پہلی بیٹی سے نوازا ہے ۔الحمد للّٰہ علی ذالک ۔ بچی وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہے اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے ازراہ شفقت بچی کا نام امۃ الغفار رکھا ہے ۔نومولود مکرم محمود احمد پرویز کی پوتی اور مکرم محمد نذیر مبشر (مرحوم) مبلغ سلسلہ کی نواسی ہے ۔

قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری بچی کو نیک خادم دین اور جماعت کے لئے بہترین وجود بنائے ،نیک نصیب کرے اور ہمارے لئے قراۃ العین ہو ۔آمین ثم آمین ۔

(ادارہ الفضل کی طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں)

پچھلا پڑھیں

احمدیہ مسلم سیکنڈری اسکول روکوپر،سیرالیون میں جلسہ سیرت النبی ؐ کا بابرکت و شاندار انعقاد

اگلا پڑھیں

جس مومن کو مَیں نے سخت الفاظ کہے ہوں