• مکرمہ سعیدہ خانم۔ سسکاٹون، کینیڈا سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے تحریر کرتی ہیں :
چند روز پہلے خاکسار کے بھتیجے مکرم مقصود احمد کی گاڑی کا یہاں سسکاٹون میں ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جس میں اللہ تعالی کے خاص فضل سے معجزانہ طور پران کی توجان بچ گئی مگر چوٹیں کافی آئی ہیں۔ گاڑی کا بھی بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ قارئین الفضل سے ان کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے نیز اللہ تعالی ان کو ہر طرح کی مشکلات اور پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
درخواستِ دعا
