• 8 مئی, 2024

اطلاعات اعلانات

ولادت

مکرم محمد کولمبس خاں۔ جرمنی لکھتے ہیں:

  1. جماعت احمدیہ مہدی آباد جرمنی میں عزیزم نبیل احمد ابن مکرم شفیق احمد اورعزیزہ فوزیہ انعم لون بنت مکرم فہیم احمد لون کو اللہ تعالیٰ نے مورخہ سترہ دسمبر 2019ء کو بیٹی سے نوازا ہے۔ مکرم شفیق احمد کے دادا مکرم چوہدری محمد یعقوب صاحب ننگلی روزنامہ الفضل میں کاتب تھے۔ نومولودہ کا نام علیزے احمد رکھا گیا ہے۔
  2. مورخہ 20 جنوری 2020 کو مکرم دانیال ودُود (سیکریٹری تبلیغ و امورِ خارجیہ مہدی آباد جرمنی) اور عزیزہ عروسہ ودُود کو االلہ تعالیٰ نے ایک بیٹے سے نوازا ہے جس کا نام نہال احمد ودُود رکھا گیا ہے۔ نومولود مکرم غلام مصطفیٰ ودُود سیکریٹری مال مہدی آباد کا پوتا اور مکرم پرویز طور مرحوم کا نواسہ ہے۔

دونوں بچے دین کی مسلسل خدمت کرنے والے خاندانوں سے ہیں۔احباب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو صحت وسلامتی والی عمر سے نوازے اور بزرگوں کے نقشِ قدم پر چلنے والے دین کے خادم بنائے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

اپ ڈیٹ Covid19

اگلا پڑھیں

اللہ کا شریک ٹھہرانا بڑا گناہ ہے