• 26 اپریل, 2024

مضمون نگار و شعراء متوجہ ہوں

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، اس تعلق میں آپ سے مضامین اور منظوم کلام تحریر کرکے بھجوانے کی درخواست ہے۔ مضامین حوالہ جات سے مزین ہوں اور اصل کتب سے حوالہ جات درج ہوں، امید ہو آپ حسب سابق اپنے اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کے لئے تعاون کرتے ہوئے درج ذیل ای میل ایڈریس مضامین و منظوم کلام بھجواکر ممنون فرمائیں گے ۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء

info@alfazlonline.org

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ 19۔اپریل 2020ء

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ ۔اپریل 2020ء