• 5 مئی, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 18؍دسمبر 2021ء بعد نماز ظہر و عصر، مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروائی۔ اللہ تعالیٰ یہ رشتے تمام فریقوں کے لئے مبارک کرے۔ ادارہ الفضل کی طرف سے تمام فریق مبارکباد قبول فرمائیں۔

*عزیزہ خلت محمود (واقفہ نو) بنت مکرم سید محمود احمد صاحب (ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ ربوہ)
ہمراہ عزیزم مرزا محمد احمد مبشر (واقفِ نو۔متعلم جامعہ احمدیہ ربوہ) ابن مکرم مرزا توفیق احمد صاحب (ربوہ)

*عزیزہ سیدہ بارعہ قاسم بنت مکرم سید قاسم احمد صاحب (ربوہ)
ہمراہ عزیزم سید اواب ظہورالحسن (واقفِ نو) ابن مکرم سید ریاض الحسن صاحب (راولپنڈی۔ پاکستان)

*عزیزہ ماہم منیر(واقفۂ نو) بنت مکرم منیر احمد خان صاحب (قادیان)
ہمراہ عزیزم مرزا فراز احمد طاہر (مربی سلسلہ۔ نائیجر) ابن مکرم اکبر احمد طاہر صاحب (مربی سلسلہ۔ برکینا فاسو)

*عزیزہ عروسہ نور (واقفۂ نو) بنت مکرم نورالسلام صاحب (کراچی۔ پاکستان)
ہمراہ عزیزم مبارز عتیق (مربی سلسلہ۔بہاولپور، پاکستان) ابن مکرم محمد عتیق صاحب (کراچی۔ پاکستان)

*عزیزہ مشعال شکیل رانا (واقفۂ نو)بنت مکرم رانا شکیل انجم صاحب (برمنگھم۔یوکے)
ہمراہ عزیزم منیب الرحمان (مربی سلسلہ۔ فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم محمد مجیب الرحمان صاحب

*عزیزہ عزیزہ راحت بنت مکرم محمد عبدالعزیز کاشف (کراچی۔ پاکستان)
ہمراہ عزیزم ولید احمد خان (مربی سلسلہ ۔اصلاح و ارشاد مقامی ربوہ) ابن مکرم محمد عبدالوحید خان صاحب (بہاولپور۔ پاکستان)

*عزیزہ وجیہا نایاب بنت مکرم شکیل احمد صاحب (برمنگھم۔یوکے)
ہمراہ عزیزم فرید احمد (مربی سلسلہ۔ فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم چوہدری طاہر احمد صاحب

*عزیزہ میمونہ اریج (واقفۂ نو) بنت مکرم وسیم احمد صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم عدیل احمد (واقفِ نو۔ فرانس) ابن مکرم باسط احمد صاحب (مربی سلسلہ۔ آئیوری کوسٹ)

*عزیزہ رداء احمد بنت مکرم فیض احمد زاہد صاحب (مربی سلسلہ۔کیٹ فرڈ،یوکے)
ہمراہ عزیزم کاشف شفیق (واقفِ نو)ابن مکرم شفیق الرحمان صاحب (ربوہ)

*عزیزہ ناعمہ خلود چوہدری بنت مکرم چوہدری ظہور الٰہی صاحب (فرانس)
ہمراہ عزیزم شکیل احمد (واقفِ نو۔ فرانس) ابن مکرم باسط احمد صاحب (مربی سلسلہ۔ آئیوری کوسٹ)

*عزیزہ مشعل کھوکھر بنت مکرم مجید کھوکھر صاحب (ناروے)
ہمراہ عزیزم غدیر احمد (کارکن شعبہ مخزنِ تصاویر لندن) ابن مکرم دبیر احمد صاحب

*عزیزہ درشہوار رفیع الدین بنت مکرم محمد رفیع الدین صاحب (ریجنل امیر ہارٹفرڈ شر۔یوکے)
ہمراہ عزیزم ثاقب احمد ابن مکرم میاں عامر احمد صاحب (کرالی۔ یوکے)

*عزیزہ خلت احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم محمود احمد صاحب (لندن۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم میاں سعد احمد ابن مکرم میاں محمود احمد صاحب (سویڈن)

*عزیزہ زوبیہ فضل بنت مکرم فضل احمد صاحب (ربوہ)
ہمراہ عزیزم طلحہ رفیق (واقفِ نو) ابن مکرم رفیق احمد صاحب (ملائیشیا)

پچھلا پڑھیں

اختتامی اجلاس 126واں جلسہ سالانہ قادیان

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ