ولادت باسعادت
مکرم وحید کامران لکھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے خاکسار کو پہلے بیٹے سے نوازا ہے۔ الحمدللہ علیٰ ذٰلک
بیٹے کا نام رانا روحان سعید تجویز کیا گیا ہے۔ نومولود مکرم رانا سعید احمد کا پوتا اور حضرت چودھری رستم علی رضی اللہ عنہ کی نسل سے ہے۔

قارئین کرام سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت و سلامتی والی فعال عمر عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین