• 27 اپریل, 2024

جلسہ سالانہ قادیان کا انعقاد

جلسہ سالانہ قادیان مورخہ29،28،27دسمبر2019ءکو قادیان میں منعقد ہورہا ہے ۔ان شاء اللہ

مکرم منیر الاسلام۔انڈونیشیا سے اعلان دیتے ہیں کہ 400انڈونیشیئن احمدی احباب و خواتین ایک چارٹر طیارے کے ذریعہ قادیان پہنچ چکے ہیں۔الحمد للہ

اللہ تعالیٰ اس جلسہ کوہرلحاظ سے بابرکت اور کامیاب فرمائے آمین۔اس جلسہ کے آخر ی روز 29دسمبر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ حاضرین جلسہ سے براہ راست لندن سے خطاب فرمائیں گے جو ساری دنیا میں سیٹلائٹ کے ذریعہ سنا اور دیکھا جا سکے گا۔

پچھلا پڑھیں

حضرت مسیح موعودؑ کے ابتدائی اور مخلص صحابی قاضی حبیب اللہؓ آف شاہدرہ

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ