جرمنى کے شہر فرانکفورٹ مىں ہر سال کتب مىلہ لگتا ہے جس مىں جماعت احمدىہ کو5روزہ سٹال لگانےکى توفىق ملى۔ امسال ىہ کتب مىلہ 20 تا 24 اکتوبر کو منعقد ہوا۔ فرنىکفرٹ کتب ميلے کا…
2007ء مىں کىنىڈا کى پارلىمنٹ نے مسلم کمىونٹى کى کىنىڈا کے معاشرے کے لئے نماىاں خدمات کے اعتراف مىں اکتوبر کو Canadian Islamic History Month قرار دىا۔ ىہ خدمات ادب، رىاضى، سائنس، کھىل، آرٹ اور…
عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنسگلاسگو 31 اکتوبر تا12نومبر 2021ء اقوام متحدہ کے زىر انتظام گلاسگو اسکاٹ لىنڈ مىں منعقد ہونے والى ىہ 26وىں کانفرنس کرونا۔19 کى وجہ سے اىک سال کے التواء کے بعد اسکاٹش اىگزبشن…
مجلس انصاراللہ جرمنى کا چالىسوىں سالانہ اجتماع دىنى اور روحانى برکات بانٹتا ہوا اللہ تعالىٰ کے فضل اور رحم کىساتھ مورخہ سات نومبر بروز اتوار خىرو عافىت سے مئى مارکىٹ من ہائم مىں اختتام پذىر…
جماعت احمدیہ ہالینڈ کو خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے مؤرخہ 23 اکتوبر 2021ء کو ہالینڈ کے شہر اُترخت (Utrecht) میں ایک کامیاب تبلیغی پروگرام کرنے کی توفیق ملی۔ اس پروگرام کی تیاری دو…
اللہ تعالىٰ کے فضل و کرم سے مجلس انصار اللہ گاتھن برگ کو اپنا ىک روزہ سالانہ لوکل اجتماع مؤرخہ 2 – اکتوبر بروز ہفتہ منعقد کرنے توفىق ملى۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ۔ اس اجتماع کے لئے…
مؤرخہ07نومبر 2021 بروز اتوار جماعت احمدیہ رشیا کو آن لائن جلسہ سیرۃ النبیﷺ کے انعقادکی توفیق ملی۔ الحمدللّٰہ۔ جلسہ کی صدارت مکرم Hamatvaleev Rustam صاحب صدر جماعت احمدیہ رشیا نے کی۔جلسہ کا باقاعدہ آغاز تلاوت…
محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس انصاراللہ نیدرلینڈ کا 33واں ایک روزہ سالانہ اجتماع مورخہ 3۔اکتوبر بروز اتوار بمقام بیت النورننسپیٹ میں بخیر و خوبی منعقدہُوا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ۔ موجودہ حالات کے پیش نظر اجتماع…
جماعت احمدیہ برازیل کا پہلا تاریخی جلسہ سالانہ’’اللہ تعالیٰ بیحد مبارک فرمائے اور جماعت برازیل کی تاریخ میں یہ نیا باب عظیم الشان فتوحات کے دروازے کھولے‘‘’’جلسہ سالانہ کی کامیابی پر آپ سبکو مبارک ہو‘‘…
ذیشان محمود (قائمقام ریجنل مشنری روکوپر و استاد احمدیہ سیکنڈری سکول روکوپر) تحریر کرتے ہیں کہ:محض اللہ تعالی کے فضل سے مورخہ 8 اور 9 اکتوبر 2021ء کو روکوپر سرکٹ میں مجلس خدام الاحمدیہ اور…