اللہ تعالیٰ کے فضل اور پیارے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہِ العزیز کے دعاؤں سے جماعت احمدیہ بلغاریہ کو ہیومینیٹی فرسٹ جرمنی کی ڈونیشن سے بلغاریہ کے ایک شہر پلودیو میں ’’بُلو رُوم‘‘ (Blue Room)…
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مؤرخہ یکم اگست 2021ء کواکیم اوڈاں زون کے مقام اوسے ناسے (Osenase) کے یتیم خانہ میں شعبہ خدمت خلق کے تحت عطیہ جمع کرانے کا انتظام کیا گیا۔ یہ یتیم…
حضرت مصلح موعود علیہ السلام نے فرمایا کہ ’’قوموں کی اصلاح نو جوانوں کی اصلاح کے بغیر نہیں ہو سکتی‘‘ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے خدام الاحمدیہ مالی ہر سال رخصت کے دوران…
جماعت احمدیہ آئرلینڈ کے نامحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خصوصی پیغام بسم اللہ الرحمٰن الرحیمنحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم و علی عبدہ المسیح الموعودخدا کے فضل اور رحم کے…
جماعت احمدیہ ناروے کے نامحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خصوصی پیغام بسم اللہ الرحمٰن الرحیمنحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم و علی عبدہ المسیح الموعودخدا کے فضل اور رحم کے…
محض اللہ تعالىٰ کے فضل سے مجلس خدام الاحمدىہ مکىنى کو مورخہ 2 ؍ اکتوبر کو اپنا سالانہ اجتماع بمقام احمدىہ مسلم سنٹرل مسجد مکىنى مىں منعقد کرنے کى توفىق ملى۔ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ اجتماع کا…
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ شعبہ تبليغ کے تحت ہالينڈ کے شہر ڈيوفن ميں بذريعہ کاروان تبليغ کا پروگرام 18ستمبر 2021ء کو منعقد کيا گيا اس کاروان کے ذريعے خصوصي طور پر عيسائيوں کو تبليغ کي گئي کيونکہ…
جماعتی روایات کے مطابق احباب جماعت میں نظام ِ تحریک جدید کی اہمیت کو بیدار رکھنے کے لئے عموماً سال میں دو مرتبہ عشرہ تحریک جدید منایا جاتا ہے۔ جس دوران افراد جماعت کو تحریک…
گىا ناؔ مىں مختلف مذاہب کے مذہبى تہوار کو مناىا جاتا ہے۔ جن مىں ىوم النبىؐ (مىلاد النبىؐ) بھى اىک اىسا دن ہے جب پورے ملک مىں تعطىل دى جاتى ہے۔ اگرچہ جماعت احمدىہ ىوم…
بسم اللہ الرحمن الرحیم من ہائم میں مجلس انصاراللہ جرمنی کے 2 روزہ سالانہ اجتماع کا انعقاد منتظم رپورٹنگ۔۔منور علی شاہد مجلس انصاراللہ جرمنی کا چالیسویں سالانہ اجتماع دینی اور روحانی برکات بانٹتا ہوا اللہ…