بنیادی مسائل کے جواباتقسط نمبر 17 سوال: ایک دوست نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ ’’طارق میگزین‘‘ میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جنوں کا ذکر…
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ؎ بعد از خدا بعشق محمد مخمرمگر کفر ایں بود بخدا سخت کافرماے دل تو نیز خاطر ایناں نگہدارکآخر کنند دعوئ حب پیمبرم حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کے…
قبولیت دعا قبولیت دعا کے ساتھ صفات الہیہ کا گہرا تعلق ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: وَ لِلّٰہِ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی فَادۡعُوۡہُ بِہَا یعنی: اللہ کے پاک نام اور خوبصورت صفات ہیں ان کو یاد…
حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ (آلِ عمران:174) ترجمہ: ہمیں اللہ کافی ہے اور کیا ہی اچھا کارساز ہے۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّيْٓ أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّيْٓ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِيْ دِيْنِيْ وَدُنْيَايَ وَأَهْلِيْ وَمَالِيْ۔…
آنحضرت ﷺ کی ایک نصیحت یہ بھی ہے کہ کوئی دوسرے شخص کو اس وجہ سے نہ اٹھائے کہ خود اس کی جگہ بیٹھے بلکہ وسعت قلبی سے کام لو اور کھل کر بیٹھو۔یعنی جب…
ہم نے جس معاشرہ میں تر بیت پائی یعنی ربوہ دارالہجرت میں۔ وہاں ہمارا معاشرہ اُ ٹھتے بیٹھتے ہماری خاموش تر بیت کر رہا ہوتا تھا۔ مجھے ربوہ کے 1950ء اور اُس سے دو ایک…
میرے پیارے ابّا جانمکرم چوہدری فضل الدین صاحب (اوورسئیر) میرے اباجان 1887ء میں ایک چھوٹے سے گاؤں ’’حمزہ‘‘ ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے۔ میرے دادا گاؤں بھر میں چوہدری ’’کالو‘‘ کے نام سے مشہور تھے۔…
سورۃالتکاثر (102 ویں سورۃ)(مکی سورۃ ، تسمیہ سمیت اس سورۃ کی 9 آیات ہیں)(ترجمہ از انگریزی ترجمہ قرآن (حضرت ملک غلام فرید صاحب) ایڈیشن 2003ء) وقت نزول اور سیاق و سباق جمہور علماء کی رائے…
حضرت مغلانی نور جان بیگمحضرت اقدس مسیح موعودؑ (پیدائش: تخمیناً 1813ء۔ بیعت: ابتدائی زمانہ۔ وفات:4؍ جون 1938ء) حضرت مغلانی نور جان بیگم صاحبہ اہلیہ مرزا محمد بیگ صاحب رضی اللہ عنہا حضرت اقدس مسیح موعود…