اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِيْ حُبُّهٗ عِنْدَكَ اَللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِيْ مِمَّٓا أُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِّيْ فِيْمَا تُحِبُّ اَللّٰهُمَّ وَمَا زَوَيْتَ عَنِّيْ مِمَّٓا أُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِّيْ فِيْمَا تُحِبُّ (جامع ترمذی أَبْوَابُ الدَّعَوَاتِ عَنْ رَسُولِ…
کوپرنیکس کا ہیلیو سنٹرک (Heliocentric) نظریہاور زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ’’100 عظیم شخصیات‘‘ میں پہلے نمبر پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لیا گیا ہے اور تیسرے نمبر پر عیسٰی…
تقوٰی شعار لوگوں کی جماعت کا قیامتقوٰی اللہ کی برکات(قسط نمبر دوئم و آخر) کسی بھی بات کو اس وقت تک اختیار کرنا مشکل ہوتا ہے جب تک اس کے فوائد وبرکات سے آگاہی نہ…
یادرفتگانمکرم چوہدری مجید احمد (بھٹے والے) اذکروا امواتکم بالخیر کے تحت آج میں اپنے پیارے والد محترم چوہدری مجید احمد صاحب (بھٹے والے) کا ذکر خیر کرنا چاہتی ہوں جو 14مارچ 2019ء کو کینیڈا میں…
پاکستان مقابلہ نظم خوانی بمقام دارالذکرلاہورقسط دوم گزشتہ مضمون بعنوان ’’کُل پاکستان مقابلہ تقریردارالذکر لاہور‘‘ میں ان مقابلوں کا پس منظر بیان کیا چا چکا ہے، جو تین جون 1994ء کو دارالذکر میں منعقد ہوا…
عالم صغیر سے مراد انسان اور عالم کبیر سے مراد کائنات ہے فرمایا: لخلق السموات والارض اکبر من خلق الناس ولکن اکثر الناس لا یعلمون (المؤمن :58) آسمانوں اور زمین (یعنی کائنات) کی پیدائش انسانوں…
تعارف صحابہ کرام ؓحضرت حکیم احمد دین صاحب رضی اللہ عنہ ۔ شاہدرہ حضرت حکیم احمدالدین صاحب رضی اللہ عنہ ولد میاں سراج دین صاحب شاہدرہ کے رہنے والے تھے۔ آپ ایک کامیاب حکیم تھے…
قرآنی علوم تقویٰ سے آتے ہیںقسط اول قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلام ہےجو ایک طاہر و مطہر وجود حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاف و شفاف دل پر نازل ہوا…