• 18 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. مضامین

Category: مضامین

مضامین
ربط ہے جانِ محمد ؐسے مری جاں کو مدام (قسط 6)

ربط ہے جانِ محمد ؐسے مری جاں کو مدام (قسط 6)

ربط ہے جانِ محمد ؐسے مری جاں کو مدامدعا سے بارانِ رحمتقسط 6 (یہ مضمون قریب الاختتام ہے۔ جب تمام اقساط کا جائزہ لیا گیا تو قسط 6 بوجوہ طبع نہیں ہوسکی۔ سو قارئین کی…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

خلافت سے مضبوط تعلق یہ دو چیزیں ہیں جن سے آپ خلافت سے تعلق مضبوط کر سکتے ہیں۔ خلیفة المسیح سے زندہ تعلق قائم رکھیں اور پھر خلیفہٴ وقت کے لئے مسلسل دعائیں کرتے رہیں۔…

حضرت مصلح موعودؓ
دلچسپ و مفید واقعات و حکایات (قسط 13)

دلچسپ و مفید واقعات و حکایات (قسط 13)

دلچسپ و مفید واقعات و حکایاتبیان فرمودہحضرت مصلح موعودؓ قسط 13 وقف زندگی کی مدد کرو خدا برکت دے گا ایک بچہ کو دین کے لئے وقف کرنے میں کوئی مشکل نہیں۔ دوسروں کو کہا جاسکتا…

مضامین
اپنے جائزے لیں (قسط 15)

اپنے جائزے لیں (قسط 15)

اپنے جائزے لیںازارشادات خطبات مسرور جلد 14۔ حصہ دومقسط 15 عاجزی کے حوالے سے عہدیداروں کو خاص طور پر اپنے جائزے لینے چاہئیں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’عہدیداروں کو خاص طور پر اس لحاظ…

مضامین
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدام (قسط 48)

ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدام (قسط 48)

ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدامتکمیل ہدایت۔ تکمیل اشاعت ہدایتقسط 48 اللہ تعالیٰ عالمین کا رب ہے اس کا فیض تمام زمانوں تمام ملکوں اور قوموں کے لئے یکساں ہے وہ تمام…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (نمبر 44)

بنیادی مسائل کے جوابات (نمبر 44)

بنیادی مسائل کے جواباتنمبر 44 سوال: قادیان سے ایک دوست نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ میری والدہ نے وفات سے قبل مجھے کہا تھا کہ ان…

مضامین
ترتیب کائنات کا حسن ہے

ترتیب کائنات کا حسن ہے

ترتیب کائنات کا حسن ہےالفضل کے مضمون نویسوں کے لئے ایک مفید تحریر آسمان سے لے کر سمندر کی گہرائیوں تک کائنات کے کینوس پر مظاہر فطرت جلوہ نما ہیں۔یہ مظاہر دیکھنے والوں کو دعوت…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

سوتے وقت کی دعا (امّ المومنین) حضرت حفصہؓ بیان کرتی ہیں کہ رات کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ رخسار کے نیچے رکھتے اور تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: اَللّٰھُمَّ…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

مشہور مقولہ ہے ’’اَلْعَقْلُ السَّلِيْمُ فِي الْجِسْمِ السَّلِيْمِ‘‘ کہ ایک صحت مند انسان ہی صحیح عقل رکھ سکتا ہے۔ کسی نے اس کی تشریح میں کہا کہ طاقتور مومن خدا تعالیٰ کے نزدیک بیکار مومن…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

حقہ نوشی پر نا پسندیدگی کا اظہار حقہ نوشی کے متعلق ذکر آیا (حضرت مسیح موعودؑ نے) فرمایا: اس کا ترک اچھا ہے۔ ایک بدعت ہے، منہ سے بو آتی ہے۔ ہمارے والد مرحوم صاحب…