• 27 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. مضامین

Category: مضامین

مضامین
کامل اولیاء مردان خدا،کبریت احمر وجودوں کے چار بین کمال

کامل اولیاء مردان خدا،کبریت احمر وجودوں کے چار بین کمال

حاصل مطالعہکامل اولیاء مردان خدا،کبریت احمر وجودوں کے چار بین کمال حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنی تصنیف لطیف تریاق القلوب میں تحریر فرماتے ہیں:‘‘یہ بات یاد رکھنے کے لائق ہے کہ جب کہ خدا…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

ترجمہ کبھی بھی اصل متن سے انصاف نہیں کر سکتا واقفات نو کے ساتھ ایک کلاس میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ اردو سیکھو تاکہ تم حضرت اقدس مسیح موعود علیہ…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

قرض و دیگر کمزوریوں کے دور ہونے کی ایک اور دعا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو امامہؓ کو نماز کے وقت میں پریشان حالت میں مسجد میں دیکھا تو وجہ پوچھی انہوں…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (نمبر50)

بنیادی مسائل کے جوابات (نمبر50)

بنیادی مسائل کے جواباتنمبر50 سوال:۔ لندن سے ایک خاتون نے حضرت خلیفة المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ایک خطبہ جمعہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں کی روشنی میں تیسری جنگ عظیم…

مضامین
احمدیت کا فضائی دور (ایم ٹی اے- تقدیر الٰہی کا زندہ و تابندہ نشان) (قسط 3)

احمدیت کا فضائی دور (ایم ٹی اے- تقدیر الٰہی کا زندہ و تابندہ نشان) (قسط 3)

احمدیت کا فضائی دورایم ٹی اے- تقدیر الٰہی کا زندہ و تابندہ نشانقسط 3 حضرت یوحنا کا مکاشفہ حضرت یوحنا کے مکاشفہ میں فرشتوں کے ذریعہ اور آسمانی صدا کے ذریعہ اس ابدی انجیل یعنی…

مضامین
احمدیت کا فضائی دور (ایم ٹی اے- تقدیر الٰہی کا زندہ و تابندہ نشان) (قسط 4)

احمدیت کا فضائی دور (ایم ٹی اے- تقدیر الٰہی کا زندہ و تابندہ نشان) (قسط 4)

احمدیت کا فضائی دورایم ٹی اے- تقدیر الٰہی کا زندہ و تابندہ نشانقسط 4 حصہ سومحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیاں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بھی خدا تعالیٰ نے بعینہ انہی الفاظ…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

تہجد کی تا کید حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:اس زندگی کے کل انفاس اگر دنیاوی کاموں میں گزر گئے تو آخرت کے لئے کیا ذخیرہ کیا ؟ تہجد میں خاص کر اٹھو اور ذوق اور…

مضامین

والد محترم محمود احمد وینس مرحوم کا ذکر خیر ازل سے خدا کا یہ دستور ہے کہ جو کوئی اس دنیا میں آیا اُس نے اپنے خا لقِ حقیقی کی جانب لوٹنا ہے۔ خوش قسمت…

مضامین
ظلم نہ کرو

ظلم نہ کرو

دوسری شرط بیعتظلم نہ کرو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بیان فرمودہ دس شرائط بیعت میں سے دوسری شرط بیعت ہے کہ بیعت کنندہ جھوٹ اور زنا اور بد نظری اور ہر ایک…

مضامین
آداب معاشرت (کھانے کے آداب) (قسط 11)

آداب معاشرت (کھانے کے آداب) (قسط 11)

آداب معاشرتکھانے کے آدابقسط 11 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:کُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰکُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْہِ فَیَحِلَّ عَلَیْکُمْ غَضَبِیْ ۚ وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْہِ غَضَبِیْ فَقَدْ ہَوٰی (طٰہٰ: 82)جو رزق ہم نے تمہیں عطا…