• 6 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
زندگی اُس کے نام کر بیٹھے

زندگی اُس کے نام کر بیٹھے

اسکو مانا سلام کر بیٹھے اسکو اپنا امام کر بیٹھے اپنی منزل کو مارنے کے لئے راہ کا انتظام کر بیٹھے بادشاہوں سے ہے وہ افضل جو خود کو اُسکا غلام کر بیٹھے جو غلامِ…

نظم
گرائی جائیں گی اس بار سب نفرت کی دیواریں

گرائی جائیں گی اس بار سب نفرت کی دیواریں

چلے گی جب ہوائے فصلِ گُل سرشار گلیوں میں کھلیں گے پھول، مہکیں گے درودیوار گلیوں میں فضائے شہر ہو گی پھر گُل و گُلزار گلیوں میں گلاب آنکھوں میں لے کر جب پھریں گے…

نظم
حادثہ اندر ہی اندر ہو گیا

حادثہ اندر ہی اندر ہو گیا

حادثہ اندر ہی اندر ہو گیا وہ ہنسا اور ہنس کے پتھر ہو گیا بولنا بھی تھا بہت مشکل مگر اب تو چپ رہنا بھی دوبھر ہو گیا ریزہ ریزہ ہو گئی تصویر بھی آئینہ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم

شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم

زندگی بخش جامِ احمد ہے کیا ہی پیارا یہ نامِ احمد ہے لاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا سب سے بڑھ کر مقامِ احمد ہے باغِ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستاں کلامِ احمد…

نظم
نظرىں فلک کى جانب ہىں خاک پر جبىں ہے

نظرىں فلک کى جانب ہىں خاک پر جبىں ہے

ہر ایک ہے ہراساں یہ دَور نکتہ چیں ہے ہر دل میں ہے تکدّر، آلودہ ہر جبیں ہے ناپختہ ہر عمل ہے، لرزیدہ ہر یقیں ہے وصلِ صنم کا خواہاں شاید کوئی نہیں ہے’’فکروں سے…

نظم
خدا خود کر رہا ہے احمدیت کی نگہبانی

خدا خود کر رہا ہے احمدیت کی نگہبانی

خلافت باعث صد جلوہ ہائے نور یزدانی خلافت سرِِّ شان و شوکت آیات قرانی خلافت رحمت حق مظهرِ صد شانِ ایمانی خلافت آفتاب و نیّرِ ملت کی تابانی خلافت ظلمت کفر و ضلالت کیلئے مشعل…

نظم
باقی وہ کیا رہے گا جو رب العُلیٰ ملے

باقی وہ کیا رہے گا جو رب العُلیٰ ملے

کر وہ عمل کہ جس کی جزا میں خدا ملے ہمت بلند کر کہ یہی مدعا ملے گر مل گیا خدا تجھے سب کچھ ہی مل گیا باقی وہ کیا رہے گا جو رب العُلیٰ…

نظم
صبح مسرّت

صبح مسرّت

آج ہر ذرہ سرِ طور نظر آتا ہے جس طرف دیکھو وہی نور نظر آتا ہے ہم نے ہر فضل کے پردے میں اسی کو پایا وہی جلوہ ہمیں مستور نظر آتا ہے کس کے…

نظم
درمدح حضرت مسیح موعود علیہ السلام

درمدح حضرت مسیح موعود علیہ السلام

تجھے دیکھا تو سارے اولیاء و انبیاء دیکھے ظہورِ اولیاء تُو ہے، بروزِ انبیاء تُو ہے کلیم اللہ بننے کا شرف حاصل ہوا تجھ کو خدا بولے نہ کیوں تجھ سے کہ محبوبِ خدا آیا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
وفات مسیح ناصری علیہ السلام

وفات مسیح ناصری علیہ السلام

کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال؟ دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال ابن مریم مر گیا حق کی قسم داخلِ جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس کو فرقاں سر بسر اس…