خوشا نصیب کہ تم اِس جہاں میں آ بیٹھے ملیک کل کے مکاں و مکاں میں بیٹھے پڑے گی کیسے نہ تم پر نگاہِ بندہ نواز کہ اُس کے گھر میں ہی تم آشیاں بنا…
تیز ہے قاتل مسلماں ہوشیار جاگ اے غافل مسلماں ہوشیار اپنے دشمن کی عبارت کو سمجھ کارٹونوں کی سیاست کو سمجھ یہ نہیں ہوتی صحافت جان لے دشمنوں کی کیا ہے نیت جان لے تذکرہ…
شیطنت کے بت کدے پھر سے گرانے آگیا مرحبا یہ جام عرفاں پھر پلانے آگیا ذاتِ باری سے تری قربت بڑھانے آگیا طُور کی نورانیاں پھر سے دکھانے آگیا ماه ِرمضاں آ گیا ہے، ماہ…
ہر حکم ترا صورت خورشید عَلَم ہے ہر بات تری لوح زمانہ پہ رقم ہے کوثر سے لب خامہ کو دھو لوں تو کروں ذکر حقّا کہ ترا ذکر ہی معراج قلم ہے ہستی کا…
میرے آقا کو مولا شفا بخش دے عشق ہی بس دکھاتا ہے یہ معجزہ چوٹ اُن کو لگی درد مجھ کو ہوا کیسے زخمی کیا اس خبر نے مجھے میرا دل جانتا ہے یا میرا…